دل کی گھبراہٹ دور کرنے کی دعا
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَتَطْمَءِنُّ قُلُوْبِھِمْ بِذِکْرِ اللّٰہِ اَلَا بِذِکْرِ اللّٰہِ تَطْمَءِنُّ الْقُلُوْبُ۔
مراد اس سے وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور اللہ کیذکر سے ان کے دلوں کو اطمینان ہوتا ہے۔ خوب سمجھ لوکہ اللہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے۔(پارہ نمبر۳۱سورۃ الرعدآیت ۸۲)