اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت پریشان کن سوچیں گردش کرتی رہتی ہیں۔ کبھی وہ سوچیں ماضی سے جڑے دل کو دکھی کرنے والے واقعات سے متعلقہ ہوتی ہیں۔ کبھی مستقبل کے بارے میں خدشات اور خوف سے بھرپور سوچیں آتی ہیں۔ کبھی مذہب اور مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آتے ہیں۔ کسی کام کو بار بار دہرانے کی سوچیں آتی ہیں۔ کبھی کوئی سوچ دماغ میں ایسی اٹک جاتی ہے کہ جسے آپ لاکھ کوشش کر کے بھی نکال نہیں پاتے۔ اس وجہ سے آپ بستر پر پڑ گئے ہیں جسم میں تھکاوٹ اور درد محسوس ہوتی ہے۔ کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔ الغرض آپ کا دماغ سوچوں کے حصار میں بری طرح سے پھنس گیا ہے جس سے آپ نکل نہیں پا رہے اس کی وجہ خواہ نفسیاتی ہے۔ جیسے کہ او سی ڈی یا وہم وسوسے وغیرہ یا روحانی ہے۔ جیسے کہ جادو وغیرہ جس کے ذریعے آپ کے دماغ کو اتنا ماؤف کر دیا گیا ہے کہ ایک سوچ جاتی ہے اور دوسری آتی ہے۔ نہ کسی میڈیسن سے آپ کو شفا مل رہی ہے اور نہ ہی کوئی علاج فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے تو روحانیت کی طرف اپنے قدم بڑھائیں انشاء اللہ تعالیٰ شفا یقینی ہوگی روحانی علاج میں آپ کو دیا جائے گا۔ سورۃشوریٰ کا شفا والا تعویز اور سورۃ بقرہ کا تعویز جادو کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ جب آپ اپنے نام سے منسوب کیے گئے یہ دونوں تعویذات پہنیں گے اور ان پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کے دم کریں گے جو آپ کو تعویذات کے ساتھ ہر سال کیا جائے گا تو انشاء اللہ جادو اپنے اثرات کو زائل کرے گا۔بندشیں ٹوٹ جائیں گی۔ جادو کی وجہ سے آنے والے وہم اور وسوسے تو جادو ختم ہوتے ہی آنا بند ہو جائیں گے۔ جبکہ نفسیاتی پرابلم یعنی او سی ڈی ڈپریشن ایگزائٹی یا سٹریس کی وجہ سے جو خوف پر مبنی خیالات آتے ہیں وہ سورۃشوریٰ کی روحانی تاثیر اور اللہ کے کرم سے ختم ہو جائیں گے۔ اور آپ کا دماغ روحانی سکون میں رہے گا جس بنا پر کوئی بھی پریشان کن سوچ آپ کو ڈسٹرب نہ کر سکے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ یہ آپ کے کسی عزیز رشتہ دار کے ساتھ یہ سب مسائل ہیں تو ان سے نجات اور شفا کے یہ دونوں تعویذات بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Purane Jadu Ka Tor Surah Baqarah Ke Naqsh Se
اگر آپ پر بہت پرانا اور سخت قسم کا جادو ہے جس کی وجہ سے بہت سے روحانی امراض نے آپ کو گھیرا ہو اہے آپ کا کوئی کام نہیں ہو رہا ہر کام میں رکاوٹ ہے پریشانیاں اور مسائل ختم نہیں ہورہے۔شادی میں رکاوٹ ہے اولاد نہیں ہورہی میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان...
Jadu Ki Wajah Se kapron Par Kat Lagna
جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں جادو کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس میں کپڑوں پر خود بخود کٹ لگ جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے کسی نے کپڑوں کو قینچی سے کاٹ دیا ہو حتیٰ کہ الماری میں رکھے ہوئے نئے کپڑوں پر بھی کٹ لگ جاتے ہیں۔یہ شدید کالے جادو کی علامت ہے۔اس طرح کے کالے جادو...
Mohron Ke Dard Ka Powerful Naqsh
ہمارے روحانی سنٹرمیں ایک خاتون نے رابطہ کیااوراس نے بتایا کہ 6سال سے اسے مہروں کی تکلیف ہے۔اس کی ایک ڈسک سلپ ہوگئی ہے جس نے ایک نس کو دبا دیا ہے جس کی وجہ سے کمر میں اور ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے۔اٹھنے بیٹھنے سے درد میں اضافہ ہو جاتا ہے اوردرد کی شدت کی وجہ سے چلنا...
Kandhon Mein Dard Ka Qurani Ilaj
اگر آپ کے کندھوں میں د رد اور کھنچاؤ رہتا ہے۔کندھے ہروقت وزنی محسو س ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کندھے حرکت نہیں کر پاتے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علا ج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے و قتی طور پر آرام آجاتا ہے اور...
Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ مالی مشکلات کا شکار ہیں اور حالات خراب ہونے کی وجہ سے آپ پر بہت زیادہ قرض چڑھ چکا ہے جس کا ادا ہونا آپ کو ناممکن لگ رہا ہے۔قرض خواہ آپ کو تنگ کر رہے ہیں اور آپ کو ذلت و خواری کا سامنا ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی...
Mahe Ramzan Mein Aulad Ke Liye Khas wazifa
اگرکئی سال سے آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر قسم کے ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج کروا لئے لیکن ابھی تک بے اولاد ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائزہمارے روحانی ایکسپرٹس نے ماہ رمضان میں حصول اولاد کے لئے سورۂ المریم کے خصوصی نقش تیار کئے ہیں۔ان...
Naqsh For Kidney Stone In Ramzan
پتے کی پتھری کے وہ مریض جو عرصہ دراز سے اس مرض میں مبتلا ہیں اور شدید اذیت کا شکار ہیں۔ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے لیکن نہ کوئی دوا کام آئی اورنہ کسی علاج نے اپنا اثر دکھایا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہمارے روحانی ماہرین نے...
Hammad Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...
Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai
آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...
Musarat Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...
Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے احمد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احمد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا وَھَّابُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو ہر روز53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء...
Salon Purani Depression se Nijat Ka Wazifa
اگر پریشان کن حالات کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہیں اور سالوں سے ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے ڈپریشن سے...