دماغ کی کمزوری کا سامنا کرنے والے جتنے بھی افراد ہیں جن کا کسی بھی کام پر فوکس نہیں رہتا۔چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ یا داشت اتنی کمزور ہو گئی ہے کہ روز مرہ کی باتیں بھی یاد نہیں رہتی۔ دماغ پر بہت ہی زیادہ بوجھ سا محسوس ہوتا ہے۔ دماغی کمزوری کی وجہ سے جسم بھی تھکا تھکا سا رہتا ہے۔ کسی چیز پر توجہ مرکوز ہی نہیں رہ پاتی۔ دماغی کمزوری کی وجہ سے انہیں اور بھی بہت سارے مسائل کا سامنا ہے۔ ایسی صورت میں کسی بھی میڈیسن سے یا اچھی سے اچھی ڈائٹ لینے کے باوجود بھی دماغی کمزوری دور نہیں ہو رہی تو یقینا سورۃشوریٰ کا نقش اللہ کے کرم سے دماغ کو روحانی قوت دینے کے معاملے میں لاجواب روحانی تاثیر کا حامل دیکھا گیا ہے۔ جوں ہی یہ نقش دماغی کمزوری کا شکار افراد کے نام سے منسوب ہوتا ہے تو انہیں پہنتے ہی انہیں اپنے دماغ میں بے حد روحانی طاقت محسوس ہوتی ہے۔ وہ ہر چیز پر بہت ہی آسانی سے فوکس کر پاتے ہیں۔ ہر وقت دماغی سکون کی ایک بہت ہی اچھی سی کیفیت کو محسوس کرتے رہتے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد کو دماغی کمزوری اس لیے بھی ہو جاتی ہے کہ ان پر نظر بد یا جادو کے ذریعے شیطانی چیزیں مسلط کر دی جاتی ہیں اسی لیے ان پر کوئی بھی دواثر نہیں کرتی۔ ایسی صورت میں مریض کو سورۃشوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃبقرہ کا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔جس کی بدولت تمام شیطانی چیزیں اس کے دل و دماغ سے فورا ہٹ جاتی ہیں۔ہر چیز پر فوکس بہترین طریقے سے ہونے لگتا ہے۔ یوں اللہ کے کرم سے متاثرہ فرض کا دماغ اتنا طاقتور ہو جاتا ہے کہ نہ کوئی دماغی کمزوری باقی رہتی ہے نہ کوئی چیز بھولتی ہے۔ بلکہ ہر چیز پر بہت اچھے سے توجہ مرکوز ہونے لگتی ہے۔ اگر آپ یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں توان کا ہدیہ 1400 , 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Kabhi Na Khatam Hone Wali Mohabbat Ka Naqsh

Kabhi Na Khatam Hone Wali Mohabbat Ka Naqsh

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی نے رابطہ کر کے بتایا کہ اس کی عمر 32 سال ہے اور اسے بچپن سے لے کر اب تک اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کی محبت چاہت اور توجہ کبھی نہ ملی۔اس نے سب کا دل جیتنے کی بہت کوشش کی لیکن اس کی ہر کوشش ناکام ہوگئی اور وہ کسی کے دل میں اپنی جگہ نہ...

Mohron Ke Dard Ka Powerful Naqsh

Mohron Ke Dard Ka Powerful Naqsh

ہمارے روحانی سنٹرمیں ایک خاتون نے رابطہ کیااوراس نے بتایا کہ 6سال سے اسے مہروں کی تکلیف ہے۔اس کی ایک ڈسک سلپ ہوگئی ہے جس نے ایک نس کو دبا دیا ہے جس کی وجہ سے کمر میں اور ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے۔اٹھنے بیٹھنے سے درد میں اضافہ ہو جاتا ہے اوردرد کی شدت کی وجہ سے چلنا...

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر آپ مالی مشکلات کا شکار ہیں اور حالات خراب ہونے کی وجہ سے آپ پر بہت زیادہ قرض چڑھ چکا ہے جس کا ادا ہونا آپ کو ناممکن لگ رہا ہے۔قرض خواہ آپ کو تنگ کر رہے ہیں اور آپ کو ذلت و خواری کا سامنا ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی...

Naqsh For Kidney Stone In Ramzan

Naqsh For Kidney Stone In Ramzan

پتے کی پتھری کے وہ مریض جو عرصہ دراز سے اس مرض میں مبتلا ہیں اور شدید اذیت کا شکار ہیں۔ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے لیکن نہ کوئی دوا کام آئی اورنہ کسی علاج نے اپنا اثر دکھایا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہمارے روحانی ماہرین نے...

Hammad Name Amazing Personality

Hammad Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...

Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai

Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai

آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...

Musarat Name Amazing People Personality

Musarat Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...

Ahmad Name Amazing  People Shakhsiyat

Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے احمد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احمد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا وَھَّابُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو ہر روز53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء...

Salon Purani Depression se Nijat Ka Wazifa

Salon Purani Depression se Nijat Ka Wazifa

اگر پریشان کن حالات کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہیں اور سالوں سے ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے ڈپریشن سے...

Mehreen Name Amazing Shakhsiyat

Mehreen Name Amazing Shakhsiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہرین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مہرین نام کا مطلب ہے چاند کی طرح۔مہرین آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا کَبِیْرآپ اس اسم اعظم کو ہر روز305 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی...

Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa

Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ماہ رمضان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ کہ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں فور ی ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہیَا کَرِیْمُ، یَا حَسِیْبپڑھنا ہے اور اللہ...

Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع نجمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نجمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نجمہ نام کا مطلب ہے روشن،چمکدار۔نجمہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا حَکِیْمآپ اس اسم اعظم کو ہر روز98 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...