آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے پاک ناموں میں سے وہ کون سا اسم اعظم ہے جو دماغ کو قوت بخشتا ہے۔اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا باتیں بھول جاتے ہیں۔آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کے ذہن پر سوار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔آپ کی قوت فیصلہ کمزور ہے تو آج سے ہی اللہ تعالی کا یہ صفاتی نام یا فتاح روزانہ121 مرتبہ پڑھنا شروع کریں۔ اس وظیفے کو پڑھنے سے اللہ آپ کا دماغ ریلیکس ہو گا۔یہ اسم اعظم آپ کے دماغ کو طاقت دے گا اور آپ کا حافظہ بھی قوی ہو گاانشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اس اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869