اگر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کوئی بھی کام بڑے شوق اور لگن سے شروع تو کر لیتے ہیں۔لیکن کچھ وقت کے بعد آپ کا اس کام سے دل اچاٹ ہو جاتا ہے۔آپ کا اس کام میں دل نہیں لگتا اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے دماغ بند ہو گیا ہے اور دماغ ٹھیک سے کام نہیں کررہا۔اور وہ کام ادھورا چھوڑ دیتے ہیں ۔.
تو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔پہلی وجہ تو یہ ہے کہ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی ہو۔اور دوسری وجہ جادو یا نظر بد کے اثرت بھی ہو سکتے ہیں۔
دماغ پر جادو کے توڑ کا نقش
لہٰذا ایسی صورت میں آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشعرا کا ہے۔جو ڈپریشن اور اینگزائیٹی سے مکمل شفاء کے لئے ہے۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ان تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جنھوں نے آپ کے دماغ کو جکڑا ہوتا ہے۔
دونوں نقوش کا ہدیہ 1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869