اگر آپ کی یاد داشت کمزور ہو گئی ہے۔آپ کا دماغ ٹھیک طریقے سے کام نہیں کرتا۔چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔یا بات کرتے کرتے بھول جاتے ہیں۔یا ایسے والدین جن کے بچے دماغی کمزوری کا شکار ہیں۔سبق تو یاد کرتے ہیں لیکن کچھ دیر میں بھول جاتے ہیں۔تو آج سے ہی یہ وظیفہ شروع کریں۔پیشانی پہ ہاتھ رکھ کر یاقوی کو 210 مرتبہ پڑھنا ہے۔صرف چند دن کے اس عمل سے یاد داشت حیرت انگیز طور پر تیز ہو جائے گی۔اور بچہ جو بھی سبق یاد کرے گا اسے کبھی نہیں بھولے گا۔
اسکے علاوہ یا قوی کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے اور دیگر مسائل کا حل معلوم کرنے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869