السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃطہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔ اور آئے دن سکول کی طرف سے شکایات آتی رہتی ہیں۔ تو ہمارا بتایا گیا یہ روحانی عمل ہر عمر کے لوگوں میں علم حاصل کرنے کی جستجو پیدا کرے گا۔خاص طور پر اس کا نقش اتنی روحانی برکتوں کا مالک ہے کہ جن کے پاس بھی یہ نقش ہو ان کے سینے علم سے بھرپور ہو جائیں گے۔ اور اسی بنیاد پر لوگوں کی نظر میں عزت و مقام بڑھے گا۔سورۃطہٰ کی یہ آیات اتنی برکتوں والی ہیں کہ جو بھی اس کی تسبیح کرے گا اس کی یادداشت بہت تیز ہو جائے گی۔ وہ آیات یہ ہیں (قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِی وَیَسِّرْلِٓی اَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدۃً مِّنْ لِّسَانِیْ یَفْقَھُوْا قَوْلِی)”عرض کی اے میرے رب میرے لیے میرا سینہ کھول دے اور میرے لیے میرا کام آسان کر۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے کہ وہ میری بات سمجھیں۔“

ناکامی کو کامیابی میں بدلنے کے لیے


ناظرین بعض لوگ کامیابی کی جستجو میں محنت تو بہت کرتے ہیں لیکن انہیں اتنی کامیابی نہیں مل پاتی جتنی وہ ڈیزرو کرتے ہیں۔ وہ کچھ بھی یاد کریں ذہن سے نکل جاتا ہے اور اپنی اس پرابلم کی وجہ سے ان میں احساس کمتری اور مایوسی جیسے نیگٹو احساسات پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں جو کہ ناکامی اور دیگر پریشانیوں کا سبب بنتے ہیں۔ لہذا اگر ایسے لوگ اپنے ان تمام مسائل سے چھٹکارا حاصل کر کے اپنے سینے کو علم کے نور سے بھرنا چاہتے ہیں۔ تو ان آیات مبارکہ کو روزانہ د س مرتبہ ضرور پڑھا کریں۔انشاء اللہ اس پریشانی سے چھٹکارا ملے گا۔ ایسے افراد جن کو بھولنے کی بیماری ہے اور وہ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں اور لاکھ یاد کرنے کے باوجود انہیں کچھ یاد نہیں آتا۔اور اگر کہیں رکھی ہوئی چیز نہ ملے تو بھی اس سے انہیں چڑچڑا پن اور غصہ آنے لگتاہے۔ یا ایسے لوگ جو نوکری کے لیے مقابلے کے امتحانات کی تیاری کرتے ہیں لیکن امتحان کے دوران ذہن سے تمام جوابات اچانک سے نکل جاتے ہیں۔ ایسے تمام افراد کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی سورۃطہٰ کے نقوش خاص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر سورۃطہٰ کی یہی آیات اور دیگر پاک کلمات کی مخصوص اوقات میں تلاوت کر کے ان نقوش پر دم بھی کیا گیا ہے، جس سے اس نقش کی روحانی تاثیر میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ اس لیے سورۃطہٰ کا یہ نقش ہر اس انسان کے پاس ہونا چاہیے جو بری نظر یا جادو کی وجہ سے دماغی کمزوری کا شکار ہے۔ اس نقش کو چونکہ خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا ہے اس لیے اس کی بدولت نہ صرف ہر طرح کے بد اثرات زائل ہوتے ہیں۔ بلکہ دماغ پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ایکٹو اور تیز ہو جاتا ہے کہ دوسرے افراد بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اب تک بے شمار افراد سورۃطہٰ کے رو حانی فیض کی بدولت دماغی کمزوری سے باحکم خدا شفا پا چکے ہیں۔ آپ بھی اس نقش میں تحریر صورۃطہٰ کے روحانی فیض و برکات کا مشاہدہ ضرور کریں۔ اگر آپ سورۃطہٰ کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869