السلام علیکم ناظرین! اگر آپ رزق کی تنگی میں مبتلا ہیں اور اسی لیے آپ پر بہت زیادہ قرض بھی ہو گیا ہے۔ اور آپ نے رزق میں فراوانی کے لیے اللہ سے بہت دعائیں کی ہیں۔ لیکن آپ کے رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہو رہی،کاروبار چلتے چلتے رک گیا ہو، نوکری نہ مل رہی ہو، یا پھر پرموشن رک گئی ہو، یا پھر آپ کا کوئی عزیز بیرون ملک روزگار کے لیے کوشش کر رہا ہے۔ مگر کوئی وسیلہ نہیں بن پا رہا۔یا پھر آپ گورنمنٹ جاب کے لیے اپلائی کر رہے ہیں۔ مگر آپ کو آپ کی پسند کے مطابق جاب نہیں مل رہی اور آپ اپنی دولت میں اضافے کے لیے دن رات انتھک محنت کرتے ہیں۔لیکن رزق آتا تو ہے مگر اس میں برکت نہیں ہوتی۔ بلکہ آپ کا پیسہ نقصانات اور بیماریوں پر ہی خرچ ہو جاتا ہے۔ تو اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو کیونکہ آج ہم آپ سے قرض کی ادائیگی اور تنگدستی سے نجات کا فوری اثر والا بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس وظیفے کی فضیلت کا ذکر حدیث مبارکہ میں یوں آیا ہے۔ حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ ایک مکاتب غلام نے ان کے پاس ا ٓکر کہا کہ میں اپنے مقاطبت کی رقم ادا نہیں کر پا رہا ہوں۔آپ ہماری کچھ مدد فرما دیجئے تو انہوں نے کہا:کیا میں تم کو کچھ ایسے کلمے نہ سکھا دوں جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ہمیں سکھائے تھے؟ اگر تیرے پاس صیر پہاڑ کے برابر بھی قرض ہو تو تیری جانب سے اللہ اسے عطا فرما دے گا۔انہوں نے کہا:یوں کہو(اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ) ”اے اللہ“ تو ہمیں حلال دے کر حرام سے کفایت کر دے اور اپنے فضل رزق مال و دولت سے نواز کر اپنے سوا کسی اور سے مانگنے سے بے نیاز کر دے۔ ناظرین آپ نے یہ دعا روزانہ بعد از نماز مغرب 11 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنی ہے۔ اب تک قرض اور تنگدستی میں مبتلا ہزاروں افراد اس دعا کی برکت سے وسیع رزق کی نعمت سے مالا مال ہو چکے ہیں۔لیکن جن افراد کے رزق میں بے برکتی یا قرض کی وجہ روحانی ہے یعنی نظر بد جادو یا بندش وغیرہ تو انہیں چاہیے کہ پہلے ان بد اثرات کا توڑ کر لیں۔

دولت کے لیے پاورفل تعویز


جس کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے اسی دعا کے تعویذات خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔ آپ اسی دعا کا تعویذ اپنے نام منسوب کروائیں اور پھر یہی دعا روزانہ 11 بار پڑھ کر تعویز پر دم کریں انشاء اللہ تعویز میں تحریف دعا کی برکت سے آپ کو اللہ کی ذات بے بہار رزق عطا فرمائیں گے۔ روزی میں فراخی کے لیے تعویذ میں موجود دعا بے حد مجرب ہے۔ یہ عمل انشا ء اللہ آپ کو دولت سے مالامال کر دے گا۔جن افراد نے یہ تعویذ حاصل کیا ان میں سے بہت سے افراد نے تو صرف سات دن کے اندر اندر اللہ کی رحمت سے اور اس دعا کی برکت سے تنگدستی سے نجات حاصل کی۔یہ روحانی عمل رزق کی بندش کو فوری طور پر دور کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق اس دعا کی بدولت گھر میں اتنا رزق آئے گا کہ اگر یہ کہا جائے کہ آپ کا گھر چھوٹا پڑ جائے گا تو غلط نہیں ہوگا۔اس تعویز میں تحریر دعا کے وسیلے سے اپنے فضل سے اللہ کی ذات آپ کے لیے رزق کے بند دروازے کھول دیں گے انشاء اللہ۔ اس دعا کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ زندگی میں دوبارہ کوئی بھی حاسد انسان آپ کے رزق میں بندش نہیں کروا پائے گا۔ اس لحاظ سے یہ دعا روحانی تحفظ کا کام بھی کرتی ہے۔ لہذا اگر آپ بے حد روحانی خوبیوں کی حامل اس دعا کا تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869