ہم ہر مذہب کے افراد کو پرے فور آل کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگر آپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لاکھوں افراد کی پرخلوص روز دعائیں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو
(سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا مُجِیۡبُ)
کم از کم 100 1مرتبہ تلاوت کریں اور دعا میں شامل ہونے کے لیے 26 رمضان المبارک کی رات 11 بجے تک اپنا نام، والدہ کا نام،اپنا مسئلہ اور تلاوت کردہ ذکر کی ٹوٹل تعداد لکھ کر 0323-7718188پر ایس ایم ایس کریں۔ انشاء اللہ جیسے ہی آپ کا تلاوت کردہ ذکر ہمیں وصول ہوگا تو آپ کا نام اور مسئلہ پرے فور آل کی دعا ٹیم (جو کہ مختلف مقدس مقامات پر موجود ہے) کو دعا کے لیے ارسال کر دیا جائے گا۔ اللہ کی رحمت سے دعا ٹیم کے تمام ممبران چونکہ ہر برائی سے دور اور کل انسانیت کے لیے ہمیشہ سے دعا گو ہیں۔ اس لیے ہمارا ایمان ہے کہ خلوص نیت سے آپ کے لیے یہ دعا اللہ کی رحمت سے فوری روحانیت کا جذبہ پائے گی انشاء اللہ۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related post
Maut Se Pehle Aur Baad Ki Dua
اَللّٰھُمَّ...
Roza Iftar Karne Ki Best Dua
اَللّٰھُمَّ...
Neend Se Bedar Hone Ke Bad Ki Dua
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ...
Har Masle Mein Allah Par Bharosa Karne Ki Dua
رَبَّنَا عَلَیْکَ...
Hazrat Adam (A.S) Aur Hawa (A.S) Ki Dua
رَبَّنَا ظَلَمْنَا...
Kasrat Barish Se Bachne Ki Best Dua
اَللّٰھُمَّ...
Dhoka Dene Wale K Shar Se Allah Ki Panah
اَللّٰھُمَّ...
Rizq Aur Dua Ko Rokne Wale Gunahon Se Bachna
اَللّٰھُمَّ...
Mutaqabar Ke Shar Se Allah Ki Panah Mangna
وَقَالَ مُوْسٰیٓ...
Na Ghani Waqiat Se Allah Ki Panah Mangna
آمَنْتُ...
Faqeeri Ki Zillat Se Allah Ki Panah Mangna
اَللّٰھُمَّ اِنِّی...
Khatma Bil Khair Ki Behtareen Dua
فَاطِرَالسَّمٰوٰتِ...