جو شخص سورج شمس 40 بار پڑھے 40 دن 70 دن یا 90 دن پڑھے۔ہر دفعہ بسم اللہ شریف اور اول و آخر درود ابراہیمی پڑھے۔ اگر کوئی اپنے لیے نہیں پڑھ سکتا تو اس کی طرف سے کوئی اور پڑھ سکتا ہے۔ جو یہ عمل کرے گا اس کے ساتھ انوکھا معاملہ ہوگا۔ایسے ترتیب چلے گی کہ وہ مالامال ہو جائے گا۔ اگر بے اولاد ہے تو اللہ پاک اسے اولاد کی نعمت سے نواز دے گا۔ اگر بے روزگار ہے تو رزق کے دروازے کھل جائیں گے۔ اور اس کو رزق میسر آئے گا اور مشکل سے مشکل بھی آسان ہو جائے گی۔ اورزق کے وسیلے بننے لگ جائیں گے۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Aulad e Narina k liye Powerful Wazifa
اگر کسی کی صرف بیٹیاں ہیں اور انہیں اولاد نرینہ کی خواہش ہو تو اسے چاہئے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھا کرے۔اور نماز جمعہ کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھ کر ایک مرتبہ سورہ یوسف پڑھے۔اور اللہ کے حضور نہایت عاجزی کیساتھ دعا کرے۔ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے یہ بہت...
Best Dua During Pregnancy
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے یہ...
Pregnancy K 3rd Month Ki Dua
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے اور دوسرے مہینے میں کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آ ج آپ کے ساتھ حمل کے تیسرے مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔حمل کا تیسرا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے مندرجہ ذیل دعا...
Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat
حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...
Hamal K 4th Month Ki Dua
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے اور تیسرے مہینے میں کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے چوتھے مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔ وہ دعا یہ ہے ”اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ...
Chehry Ki Khubsurti Ka Wazifa
خوبصورتی ہر کسی کا خواب ہوتی ہے۔ہر شخص ہی خواہ وہ مرد ہو یا عورت خوبصورت لگنا چاہتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ روشن اور چمکدار ہو جائے اور کوئی داغ دھبہ نہ ہو۔لہٰذا چہرے کی خوبصورتی کا نہایت ہی زبردست اورآزمودہ وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے...
Karai KA Makan Mein Rehny Walon K Liye Amal
اگر آپ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں اور مالک مکان آپ کو بلاوجہ پریشان کرتے ہیں یا آپ سے گھر خالی کروانا چاہتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ نے نماز مغرب کے بعد 313 یا جامع، یا معید پڑھنا ہے۔اور اس کے ساتھ11 مرتبہ سورہ الفیل...
Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا اچھا رشتہ نہیں آرہا یا رشتہ تو آتاہے لیکن بات نہیں بنتی۔تو آج آپ کے ساتھ اچھے رشتے اور تمام رکاوٹیں دور کرنے کا بہت ہی پاور فل عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر 7 مرتبہ سورہ المزمل کی تلاوت کرنی ہے اور پھر 3 مرتبہ...
Aankhon Ke Bemari Se Nijat Ka Ilaj Or Wazifa
آنکھیں اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہیں۔اس کی قدر وہی جان سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے۔آج کل صرف بڑے ہی نہیں بچے بھی آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔اگر آپ کی نظر کمزور ہے چاہے قریب کی ہو یا دور کی۔آنکھوں میں درد،جلن یا خارش ہوتی ہو۔آپ آنکھوں کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں...
Chori,Gumshuda Maal Wapas Milnay Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی بھی چیز جیسے کہ موبائل،زیور،رقم یا کوئی قیمتی کاغذات وغیرہ چوری ہو گئے ہیں۔لاکھ ڈھونڈنے پر بھی وہ چیز آپ کو نہیں مل رہی۔آپ نے بہت سے عاملین سے گمشدہ چیز کا پتا لگانے کے لئے عمل بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ غیب کا علم تو...
Aulad e Narina k liye Wazifa
اگر آپ کو اولاد نرینہ یا جڑواں بیٹوں کی شدید خواہش ہے تو آج آپ کے ساتھ اولاد نرینہ پانے کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے لئے آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور 313 مرتبہ یا خالق،یا باری پڑھ کر پانی پہ دم کر...
Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa
اگر بیوی یہ چاہتی ہو کہ اس کا شوہر صرف اس سے محبت کرے۔ساری محبت چاہت اور توجہ صرف اسی کے لئے ہو۔اس کی ہر بات مانیاور صرف اسی کا دیوانہ رہے تو بیوی کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعد یا عزیز، یا معز کو41 مرتبہ پڑھ کر شوہر پر دم کرے یا کسی میٹھی چیز پر دم کر کے کھلا دے۔شوہر...