اگر آپ کا کوئی دشمن ہے۔یا کوئی ایسا حاسد ہے جس نے آپ کو بے بس کر رکھا ہے۔بار بار آپ پر وار کرتا ہے۔وہ آپ کی خوشیوں بھری زندگی اور کاروبار کی بڑھتی ہوئی ترقی سے حسد کرتا ہے۔مختلف حیلوں سے آپ کوتنگ کرتا ہے۔آپ کی راہ میں روڑے اٹکاتا ہے۔لہٰذا دشمن کے وار سے بچنے کے لئے اور دشمن کوراہ راست پر لانے کے لئے کے لئے ہم آپکو ایک نہایت ہی زبردست قرآنی عمل بتائیں گے۔سورہ القریش کو آپ نے نماز مغرب کے بعد 11 مرتبہ پڑھناہے۔اور دشمن کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔صرف چند دن کے اس عمل سے دشمن اپنی دشمنی بھول جائے گا اور اسے اپنی پڑ جائے گی انشاء اللہ۔ لیکن اگر آپ دشمن سے حفاظت کے لئے سورہ القریش کا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں جن کو ہمارے روحانی ماہرین نے خاص طور پہ دشمنوں پر غالب آنے کے لئے تیار کیا ہے۔تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869