عید کی چاند رات کا وظیفہ
آج ہم آپ کو عید کی چاند رات کا ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ اس عمل کو کرنے سے انشاء اللہ آپ کی ساری جائز حاجتیں پوری ہوں گی۔اور آپ کے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔ اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جب شوال کا چاند نظر ٓا جائے پھر یہ عمل کریں۔یہ عمل مغرب کے بعد یاعشاء کے بعد کریں۔ لیکن کرنا رات میں ہی ہے۔چاند رات کو دو رکعت نفل نماز نماز حاجت پر ھیں۔ اور پھر اس کے بعد 100 دفعہ یا تواب یا رحیم پڑھیں۔ اور پھر اپنے حاجتیں اور پریشانیوں کے لیے اللہ پاک سے دعا کریں۔ انشاء اللہ اس عمل سے آپ کے ہر پریشانیاں حاجت دور ہو جائیں گی۔