آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور عرصہ دراز سے بہت سے علاج کروانے پربھی اولاد کی نعمت سے گود خالی ہے توان کے لئے ایک زبردست عمل بتائیں۔آپ نے ایک سرخ انار لینا ہے اور اس کو چار ٹکڑوں میں اس طرح کاٹ لیں کے انار کا نیچے والا حصہ ساتھ جڑا رہے الگ الگ نہ ہو۔اور پھر سورہ یسیٰن کو پہلی مبین تک پڑھیں اور انار پر دم کر دیں اور پھر سورہ یسیٰن کو دوسری مبین تک پڑھیں اوردم کر دیں۔اسی طرح سورہ یسیٰن کوساتویں مبین تک پڑھیں اور انار پر دم کر دیں اور اس کے بعدایک مرتبہ سورہ یسیٰن کو شروع سے آخر تک مکمل پڑھ لیں اور انار پر دم کر دیں۔اور اس کے بعد جب میاں بیوی صحبت کریں تو اس سے پہلے انار کی ایک ایک پھانک کھا لی اور باقی کی ایک ایک پھانک صحبت کرنے کے بعد کھا لیں۔انشا ء اللہ،اس وظیفے کی برکت اور اللہ پاک کی رحمت سے اسی رات میں حمل ٹھہر جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر اولاد کی بندش کی گئی ہے تو پھر ایسی صورت میں سورہ یسیٰن کے نقش کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔جو اولاد کی بندش کا توڑ کرے گا۔نقش کاہدی 1400,1400 ہے،لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869