السلام علیکم ناظرین! جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہے یا رک گئی ہے۔ اور وہ اس معاملے میں پریشان ہیں کہ بی بی گروتھ کو کیسے بڑھایا جائے۔ تو آج کے موضوع میں ہم اس بارے میں آپ کو اویرنس دیں گے بچے کی گروتھ کا کم ہونا یا رک جانا یقین وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے۔ اور آپ کو ایسا کیا کرنا چاہیے کہ گروتھ اچھے سے ہو۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ حمل سے متعلقہ جتنے بھی مسائل ہیں اور خصوصا بچے کی گروتھ کا ویسا نہ ہونا۔جیسا کہ آپ چاہتی ہیں تو اس کے لیے ایک تو ہمارے دعا پروگرام میں حاملہ خواتین کے لیے خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ سورۃشوریٰ سے بچے کی گروتھ اور حمل سے متعلقہ مسائل کا روحانی علاج کیسے کیا جاتا ہے وہ بھی آپ سے شیئر کریں گے۔ پہلے آپ یہ جان لیں کہ حمل کے پہلے تین ماہ کی وجوہات آخری تین مہینوں کی وجوہات سے قدر مختلف ہوتی ہیں۔ پہلے تین ماہ کی وجوہات کی بات کی جائے تو کسی مرو سی مسئلے کی وجہ سے گروتھ پر اثرا سکتا ہے۔ جسے ڈاکٹرز کروموزومل ایبنون میلٹیز کا نام دیتے ہیں۔ اور اگر ماں کا خون اینٹی فاس کو لکٹ سنڈروم کی وجہ سے گاڑھا ہو جائے تو ایسی صورت میں بچے تک خوراک یا خون صحیح سے سپلائی نہیں ہو پاتا اور گروتھ کم ہو جاتی ہے یا رک جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کنجینیٹل پرابلمز ہو سکتی ہیں اسی لیے زیادہ تر مسکیرجز ان وجوہات کی بنا پر حمل کے پہلے تین ماہ میں ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں۔جبکہ نارملی6 منتھ تک بچہ 800-700سے گرام ویٹ اٹین کر لیتا ہے۔ اس کے علاوہ ساری گروتھ آخری تین مہینوں میں ہی ہوتی ہے جس میں گروتھ انکریس نہ ہونے کی وجوہات اور ہوتی ہیں۔ جیسا کہ متوازن غذا کا نہ لینا، بلڈ شوگر لیول کا ہائی ہو جانا،خون کی کمی یا اینیمیا کا ہونا، بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا، اور اگر بلڈ پریشر کو کنٹرول نہ کیا جائے تو بچے کو خوراک پہنچانے والے جو چینلز ہیں یعنی کلاس سینٹر کے اندر جو ویسلز بچے کو کون پہنچاتی ہیں۔ وہ تنگ ہو جاتی ہیں جس سے گروتھ رک جاتی ہے۔ بعض اوقات تو گروتھ رکنے کی کوئی بھی وجہ نہیں ہوتی۔ یعنی اگر ماں یا باپ کا سٹریچر یعنی قد چھوٹا ہے تو بچہ بھی چھوٹا ہی ہوگا۔اس لیے اس معاملے میں پریشانی والی بات نہیں ہوتی۔ لیکن اگر ماں کو تھرومبوفیلیا یا اینٹی فاسفو لیفٹ سنڈروم ہو جائے جس میں کہ خون گاڑھا یا موٹا ہو جاتا ہے تو بچے تک خون کی سپلائی ٹھیک نہیں ہوگی اور یقینا گروتھ پر اثر پڑے گا۔ لٰہذا جن جن خواتین کا حمل سے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہو اور خصوصا بچے کی گروتھ صحیح سے نہ ہو رہی ہو تو انہیں روحانی علاج کے طور پر ہم سورۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
اس کے علاوہ بعض حاملہ خواتین کو یہ خدشہ لاحق ہو جاتا ہے کہ ان پر کسی نے کچھ کر دیا ہے۔ یعنی جادو وغیرہ کا اثر ہے یا نظر لگ گئی ہے اسی لیے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی یا بعض خواتین کا بار بار میں سکیریج ہو جاتا ہے۔ تو ایسی صورت میں انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔
وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔
ناظرین لگ بھگ 12 سال سے حاملہ خواتین سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کی روحانی برکات سے فیض یاب ہو کر شفا پا چکی ہیں۔ اللہ کی رحمت سے بچے کی گروتھ بھی بہترین ہو جاتی ہے اور پریگننسی میں جو جو بھی کمپلیکیشنز ہوتی ہیں وہ بھی دور ہو جاتی ہیں۔ اس کے ساتھ پریگننٹ خواتین کو یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنا ڈوپلر الٹراساؤنڈ بھی کروا لیں۔ جو ماں سے بچے تک جو بلڈ سپلائی ہو رہا ہے اسے شو کرتا ہے کہ بلڈ لو ٹھیک ہے یا پھر اس میں کوئی رکاوٹ ہے۔ اگر تو رکاوٹ ا ٓرہی ہو تو اسے انٹرا یوٹرائن گروتھ ریسٹرکشن کہا جاتا ہے۔ اور ڈاکٹرز پھر اس کی وجوہات کو جاننے کے بعد اس کا ٹریٹمنٹ کریں گے اگر خون کی کمی ہوئی تو اس کو پورا کریں گے بلڈ پریشر یا شوگر ہائی ہوئی تو آپ کو اس کا ٹریٹمنٹ دیں گے۔لیکن آپ اپنے طور پر بھی ایسی ڈائٹ لیں جس سے کہ آپ کا بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے۔ اور خاص طور پر اگر تو اینٹی فاس کو لیپڈ سنڈروم ہوا تو پھر ڈاکٹر صاحب کو ایسی میڈیسن اور انجیکشن دیں گے جس سے کہ خون پتلا ہو جائے اور بچے تک بآسانی پہنچ سکے۔ اس لیے ڈاکٹرز کی ہدایات پر حرف بحرف عمل بھی کریں۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں اور سورۃشوریٰ کا شفا والا اور سورۃبقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 1400،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Hamal Ki Hifazat K Liya Qurani Naqsh
ایسی حاملہ خواتین جن کو اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی ان کا حمل ضائع نہ ہو جائے کیونکہ پہلے بھی کئی مرتبہ ایسا ہو چکا ہے۔جب وہ حاملہ ہوتی ہیں تو کسی کا دوسرے مہینے میں،کسی کا تیسرے مہینے میں اور کسی کا پانچویں مہینے میں حمل ضائع ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی...
Ashfaq Name Amazing Personality
اشفاق آپ کے نام کا اسم اعظم ہےیَا سَمِیْعُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز482 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر...
Farooq Name Amazing People Personality
فاروق آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْف،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی...
Zainab Name People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے زینب نام کامطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔زینب نام کا مطلب ہے سخاوت کرنے والی۔زینب آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا وَھَّابُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز69 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں...
Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh
آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...
Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj
ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ جب وہ رات کو بستر پر لیٹے تو اسے فوراً نیند آجائے لیکن کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا وہ جیسے ہی بستر پر لیٹتے ہیں انہیں ٹانگوں میں ایک عجیب سی بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے وبال جان بن جاتی ہے۔اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد یا...
Salma Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلمہ نا م کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ سلمہ نام کا مطلب ہے اطاعت گزار،نیک۔سلمہ آپ کے نام کا مطلب ہےیَا حَسِیْبُ،یَا مُجِیْباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 135 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے گھٹنے کمزور ہو گئے ہیں اور گھٹنوں میں سے کچھ عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔سیڑھیاں چڑھنا اترنا مشکل ہو جاتا ہے یا ایسے افراد جو وزن اٹھانے کا کام کرتے ہیں ان کے لئے سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ ایک...
Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat
سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی...
Saba Naam K Log Kaise Hote Hai
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...