فاخرہ نام کا مطلب ہے بیش قیمت،فخر کرنے والی۔بہت کم لوگ یہ نام رکھتے ہیں۔کافی Uniqueنام ہے۔اب بات کرتے ہیں ان کی شخصیت کی۔گفتگو کم کرتی ہیں۔محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔دوستانہ ماحول کو پسند کرتی ہیں۔فاخرہ نام کی لڑکیوں میں یہ خا صیت ہوتی ہے کہ وہ کم دوست بناتی ہیں لیکن جو بناتی ہیں مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت خاص ہوتے ہیں۔فاخرہ نام کی لڑکیاں بہت زیادہ گفتگو نہیں کرتیں۔لیکن جو بھی گفتگو کرتی ہیں وہ قابل تعریف ہوتی ہے۔اپنے کام کو ایمان داری سے کرنا ان کی فطرت میں شامل ہوتا ہے۔انہی قدرتی صلاحیتوں کی وجہ سے فاخرہ نام کی لڑکیاں ہر دلعزیز ہوتی ہیں۔لیکن کچھ لڑکیاں اپنی ان صلاحیتوں کا صحیح استعمال کرنا نہیں جانتیں۔اور نقصان اٹھاتی ہیں۔فاخرہ نام کا اسم اعظم ہے یَیاقوی، یا مذل۔فاخرہ نام کی لڑکیوں کو چاہئے کہ وہ روزانہ اسم اعظم کو 410 مرتبہ پڑھا کریں۔ اور اگر فاخرہ نام کی لڑکیوں کو کوئی بھی روحانی مسئلہ پیش آ رہا ہو تو ان کو چاہیے کہ ہم سے وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869