Aslam O Alaikum Nazreen! Jin afrad ka nam G sy shuru hota hai woh kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain. Is bary main btany sy pehly hum mukhtasir btaty chaly k is channal par hum Wazaif, Dua aur taweezat ki video bhi upload kar rhy hain, Agar aap kisi bhi masly ka rohani haal maloom karna chahty hain, toh video ki discription main diya gy phone numbers par rabta qaim karain. Nazreen! humara asal mozu hai k G nam k log kin khubiyon, khamiyo, Adaat aur mizaj k malik hoty hain G nam k zayada tar afrad dil k bohat saaf hain kisi bhi baat ko dil main chupa kar nahi rakhty jo bhi baat ho sidhi moh par keh dety hain. Asy afrad ala sifat k malik hoty hain.
In main sy zayada tar log intehai pasand hoty hain aur dusron sy alag thalak rehna pasand karty hain. Zayada tar afrad mehnat kash hoty hain. Jis kam karny ki than ly, phir isy anjam tak phncha kar hi dum lety hain. Chahy kitni bhi mushkil ajae, ya apna target mukamal kar hi lety hain. Hasil karny k liye bohat mehnat karni parti hai. kisi ki madat liye baghar apni qabliyat k bal par kamyab hony ko tarji dety hain, Jab k dusry logo ki madat karny k liye humasha tayar rehty hain. Agar kisi ko koi mushkil anpary to ya foran inki madat karna pasand karty hain. Ya log nihayat areham dil hoty aur dusron k dukh dard main shareek rehty hain. Inki isi khubi ki waja sy log in sy taluqat qaim karna pasand karty hain. Hata k apny dil ki batain bhi share karty hain. G harf sy shuru hony waly logo ka andaza bayan bohat sadah aur mosar hota hai.
Yahi waja hai k inki baty logo k dil main utar jati hai. G nam k Afrad kisi bhi rang main baasani dhal jaty hain. Ya log kisi ko koi kam krty dekhty hain forn (pick)sekh jaty hain. Inhy sekhny ka bohat shok hota hai. G nam waly zyada tar Afrad ko zindagi main agy bharny k liye kisi k mashwaron ki zaroort nahi hoti, balky ya apni manzil aur apny rasty khud tah karty hain. In main sy aksar kisi bhi kam ko shuru karny sy pehly plan karty hain aur phir rasty isi plan k mutabiq kam karty hain aur apny plan ko puri tarha banay k liye din rat mehnat karty hain. G letters sy shuru hony waly zayada tar log intehai zimadar hoty hain aur apni zimadariyo ko bakhubi nibhaty hain. In main sy aksar ko gussa bohat kam ata hai, laikn jab gussa ata hai to aapy sy bahir hojaty hain aur faida aur nuqsan ki parwah kiya bagar koi bhi nuqsan kar dety hain.
G nam waly log main sy 2 buri shaksiyat ka ansar bhi kahin kahin jhalakta hai, Yani in main sy baz asy hoty hain jo apni galtiyo ko chupaty hain lakin baz tar asy hoty hain k agar koi galti hojae to ya galt apni galti par sharm sar hoty hain aur ki gai galtiyon sy sekhty hain aur khud ko pehly sy behtar banay ki koshish karty hain. In main aik munfarid baat ya hoti hai k ya log dusron sy mukhtalif nazar ana pasand karty hain aur chahty hain k inhy aik khas muqam aur jaga di jae. G nam k log intehai pur sakoon shaksiyat k malik hoty hain aur khuwahish rakhty hain k in k pas har aasaishh aur zarooriaty zib-ndagi mayasr ho. Yahi waja hai k kisi k passkoi achi cheez dekhty hain to khuwahish karty hain k inky pas same wohi cheez hojae. G nam waly qudarti tour par pur kashish hoty hain. Asy log mohabbat k rishton ko nibhaty ki puri koshish karty hain.
Ya log samny waly k chehry sy pata laga laty hain k inky demage main kya chal raha hai. G name waly logo k kuch negative pahlu b dekhy gy hain. Wo bhi hum apsy share kar dety hain. G nam waly logo main aksar log bht intelligent hoty hain aur baat ki gehari main ghus jana in ki adat hoti hai. Is waja sy bohat zayada sochty hain aur kai to apna soch soch kar apny demage ko is qadar uljha lety hain hain k saikopan ki had tak bhi chaly jaty hain. In ki bas aik hi khuwahish hoti hai k dunya jae bhar main mera har kam acha hona chahya. Iss waja sy maushry main kuch asy log khudgarz bhi kehlana shuru kar dety hain. Nazreen!yaha hum ny G sy shuru hony waly nam k logo ki shaksiyat k bary main btaya hai. Janab ya logo ki mushahida bayan kiya humara mushahida zaroori nahi k sahi ho galt bhi hoskta hai. Is liye humara muash mushahida ap ki shaksiyat k mutaliq kitny fisad darust hai. Humy apni rai sy Zaroor agah karan.
السلام علیکم ناظرین!جن افراد کا نام (جی)سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں. اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظائف, دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں. اگر آپ کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ (جی) نام کے لوگ کن خوبیوں،خامیوں،عادات اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ (جی) نام کے زیادہ تر لوگ دل کے بہت صاف ہوتے ہیں کسی بھی بات کو دل میں چھپا کر نہیں رکھتے جو بھی بات ہو سیدھی منہ پر کہہ دیتے ہیں۔ ایسے لوگ اعلیٰ صفات کے مالک ہوتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر لوگ تنہاءی پسند ہوتے ہیں اور دوسروں سے الگ تھلگ رہنا پسند کرتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ بہت محنت کش ہوتے ہیں۔
جن کام کو کرنے کی ڈھان لیں،پھر اسے انجام تک پہنچا کر ہی دم لیتے ہیں۔چاہے کتنی بھی مشکل ا ٓجائے، یہ اپنا ٹارگٹ مکمل کر ہی لیتے ہیں۔ (جی)نام کے لوگوں کو ترقی و کامیابی حاصل کرنے کے لیے بہت محنت کرنا پڑتی ہے۔کسی کی مدد لیے بغیر اپنی قابلیت کے بل بوتے پر کامیاب ہونے کو ترجیح دیتے ہیں،جبکہ دوسرے لوگوں کی مدد کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔ اگر کسی کو کوئی مشکل ان پڑے تو یہ فورا ان کی ہر طرح کی مدد کرنا پسند کرتے ہیں۔ یہ لوگ نہایت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دکھ درد میں شریک رہتے ہیں۔ ان کی اسی خوبی کی وجہ سے لوگ ان سے تعلقات قائم کرنا پسند کرتے ہیں۔ حتی کہ اپنے دل کی باتیں بھی شیئر کرتے ہیں۔ (جی)حرف سے شروع ہونے والے لوگوں کا انداز بیان بہت سادہ اور موثر ہوتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ان کی باتیں لوگوں کے دل میں اتر جاتی ہیں۔ (جی)نام کے لوگ کسی بھی رنگ میں باآسانی ڈھل جاتے ہیں۔ ان کی(پک) کرنے کی صلاحیت بہت اچھی ہوتی ہے۔ یہ لوگ کسی کو کوئی کام کرتا دیکھتے ہیں تو فورا سیکھ جاتے ہیں انہیں سیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ (جی)نام والے زیادہ تر لوگوں کو زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے کسی کے مشوروں کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ یہ اپنی منزل اور اپنے راستے خود طے کرتے ہیں۔ ان میں سے اکثر کسی بھی نئے کام کو شروع کرنے سے پہلے پلان کرتے ہیں اور پھر اسی پلان کے مطابق کام کرتے ہیں اور اپنے پلان کو پوری طرح (سکسیکس فل) بنانے کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں۔ (جی)لیٹرز سے شروع ہونے والے زیادہ تر لوگ انتہائی ذمہ دار ہوتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کوبخوبی نبھاتے ہیں۔ان میں سے اکثر کو غصہ بہت کم آتا ہے، لیکن جب غصہ آتا ہے تو یہ آپے سے باہر ہو جاتے ہیں اور فائدہ اور نقصان کی پرواہ کیے بغیر کوئی بھی نقصان کر دیتے ہیں۔
(جی)
نام کے لوگ میں دو ہری شخصیت کا عنصر بھی کہیں کہیں جھلکتا ہے، یعنی ان میں سے بعض ایسے ہوتے ہیں جو اپن غلطیوں کو چھپاتے ہیں لیکن زیادہ تر ایسے ہوتے ہیں کہ اگر کوئی غلطی ہو جائے تو یہ غلط اپنی غلطی پر شرمسار ہوتے ہیں اور کی گئی غلطیوں سے سیکھتے ہیں اور خود کو پہلے سے بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان میں ایک منفرد بات یہ ہوتی ہے کہ یہ لوگ دوسروں سے مختلف نظر آنا پسند کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ انہیں ایک خاص مقام اور جگہ دی جائے۔ (جی) نام والے لوگ انتہائی پرسکون شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور خواہش رکھتے ہیں کہ ان کے پاس ہر آسائش اور ضروریات زندگی میسر ہو۔یہی وجہ ہے کہ کسی کے پاس کوئی اچھی چیز دیکھتے ہیں تو خواہش کرتے ہیں کہ ان کے پاس بھی (سیم) وہی چیز ہو جائے۔ (جی) نام والے قدرتی طور پر پرکشش (پرسنیلٹی) کے مالک ہوتے ہیں۔ جس وجہ سے لوگ ان کی طرف ماءل ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ پیار کا اظہار کرنے کے معاملے میں کافی شرمیلے ہوتے ہیں۔یہ چاہتے ہیں کہ جس سے پیار کریں وہ انسان خود ان سے محبت کا اظہار کرے۔ایسے لوگ محبت کے رشتوں کو نبھانے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔ یہ لوگ سامنے والے کے چہرے سے پتہ لگا لیتے ہیں کہ ان کے دماغ میں کیا چل رہا ہے۔ (جی) نام والوں کی شخصیت میں کچھ ( نیگٹو) پہلو بھی دیکھیں گئے ہیں وہ بھی ہم آپ سے شیئر کر دیتے ہیں۔ (جی) نام والے لوگوں میں اکثر لوگ بہت زیادہ(انٹیلیجنٹ) ہوتے ہیں اور بات کی گہرائی میں گھس جانا ان کی عادت ہوتی ہے۔ اس وجہ سے بہت زیادہ سوچتے ہیں اور کئی تو اپنا سوچ سوچ کر اپنے دماغ کو اس قدر الجھا لیتے ہیں کہ سائیکو پن کی حد تک بھی چلے جاتے ہیں۔ ان کی بس ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ دنیا جائے بھاڑ میں میرا ہر کام اچھا ہونا چاہیے۔ اس وجہ سے معاشرے میں کچھ ایسے لوگ خودغرض بھی کہلانا شروع کر دیتے ہیں۔ ناظرین یہاں ہم نے (جی) نام سے شروع ہونے والے نام کے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا مشاہدہ بیان کیا ہے۔ ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ صحیح ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا مشاہدہ آپ کی شخصیت کے متعلق کتنے فیصد درست ہے ۔ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Amazing Personality Of P Person
آج کے موضوع میں ہم...
Ammara Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع عمارہ...
“O” Name People And Their Surprising Traits
آج کے موضوع میں ہم...
N Name Waly Afrad Ki Shakhsiyat Aur Mizaj
نام انسان کی شخصیت...
Bholne Ki Bimari Ka Ilaj
یاد داشت کی کمزوری...
M Name Waly Log Kaise Hote Hai
آج ہم ”M“ سے شروع...
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ایسی بیویاں جن کے...
Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam
حضور اکرم ﷺ نے...
Quran Ki 1 Ayat Ka amal
آج آپ کے ساتھ قرآن...
Sana Name Ka Matlab
[et_p...
Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj
دماغ پر کیا جانے...
Sidra Name Ka Matlab
آج کے موضوع میں ہم...