السلام علیکم ناظرین! آج کی ہمارے اس موضوع میں ہم آپ کو مختلف ایسے سوالات سے آگاہ کریں گے۔ جس کو پڑھ کر آپ کو اس دنیا کے بارے میں دلچسپ باتوں کا پتہ چلے گا اور آپ کے جنرل نالج میں کافی حد تک اضافہ ہوگا۔ اور آپ اس موضوع کے ذریعے بہت سی باتیں جان کر حیر ان ہو جائیں گے۔ امید ہے کہ آپ کو ہمارا یہ دلچسپ موضوع بہت زیادہ پسند آیا گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ ہماری آج کے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا ۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کےموضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے چلتے ہیں ہم اپنےموضوع کی طرف۔
سوال نمبر1۔عوامی جمہوریہ کانگو کا پرانا نام کیا ہے؟
جواب۔ ظائرے۔
سوال نمبر۲۔دنیا میں ایسی کون سی جگہ ہے جہاں گھڑیاں رک جاتی ہیں اور ریڈیو کام نہیں کرتے؟
جواب۔ زون آف سائن۔
سوال نمبر 3۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ کون سا کھیل کھیلا جاتا ہے؟
جواب۔ فٹ بال۔
سوال نمبر4۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ قائد اعظم کا نام محمد علی کس نے رکھا؟
جواب۔ قاسم موہنی۔
سوال نمبر5۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مدینہ کا پرانا نام کیا تھا؟
جواب۔ یثرب۔
سوال نمبر6۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دہلی کتنی دفعہ اجڑ کر آباد ہوا؟
جواب۔ سات دفعہ۔
سوال نمبر 7۔دنیا کی پہلی سرجن خاتون کون تھی؟
جواب۔ الزبت بلیک ویل۔
سوال نمبر8۔کیا آپ کو پتہ ہے کہ امریکہ کا پہلے شہری کسے کہا جاتا ہے؟
جواب۔ بنجمین فرینکلن۔
سوال نمبر9۔دنیا کا سب سے کم شرح پیدائش رکھنے والا ملک کون سا ہے؟
جواب۔سان مرینو۔
سوال نمبر 10۔دنیا کا سب سے بڑے بجٹ والا ملک کون سا ہے؟
جواب۔ امریکہ۔
اگر ان تمام سوالات کے ٹھیک جواب دیے ہیں تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں اور اچھے نالج کے مالک ہیں۔ لیکن جو لوگ ان کے جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ جو افراد اپنے نام کا اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو وہ ہماری روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے پوچھ سکتے ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Calculate Your Ism e Azam
اگر آپ اپنا اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869