کئی گھر ایسے ہیں۔جہاں نااتفاقی اور ناچاقی راج کرتی ہے۔اور گھر میں ہر وقت ایک جنگ کا سا ماحول رہتا ہے۔ چھوٹے بڑوں کی نہیں اور بڑے چھوٹوں کی نہیں سنتے ہیں۔ والدین کے آپس کے جھگڑے ختم نہیں ہوتے۔اور بچے بھی ایک دوسرے سے ہر وقت لڑتے رہتے ہیں گھر میں ہر شخص ہی ایک دوسرے سے بیزار رہتا ہے۔کوئی کسی سے بات کرنا پسند نہیں کرتا ہے۔گھر میں ایک نفسا نفسی کا عالم ہوتا ہے۔کسی کو دوسرے کی پرواہ نہیں۔ ہر کسی کو اپنی فکر ہوتی ہے۔اس طرح کی صورت حال کی سب سے بڑی وجہ نظر بد ہو سکتی ہے۔کسی جادوئی اور شیطانی اثرات کا وار بھی ہو سکتا ہے۔لہذا ایسی صورت میں ہمارے روحانی سینٹر سے دو تعویذ دیئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو ایسے گھروں پر ہوئے کالے یا سفلی جادو کے اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جن کی وجہ سے گھر گھر نہیں بلکہ میدان جنگ بنا ہوا ہے۔قرآنی آیات سے تیار کردہ سورہ البقرہ کا نقش جب کسی انسان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔تو اس کے دل کو روحانی سکون ملتا ہے۔کیونکہ نظر بد کے تمام اثرات مکمل ختم ہو جاتے ہیں۔اور دوسرا نقش حب کا دیا جاتا ہے۔جس کی بدولت گھر کے افراد کے درمیان نفرت کی جو وجوہات ہوں وہ ختم ہو جاتی ہیں۔ اور ایک دوسرے کے لئے محبت پیدا ہو جاتی ہے۔ نقوش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ یہ نقش حاصل کرنے کے لئے ابھی ہمارے نمبرز پر رابط کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306- 4151113