گھر میں خیر و برکت کا وظیفہ
جو شخص اس وظیفے (الْکَبِیْرُ)کو ہر نماز کے بعد 97 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے تو انشاء اللہ زندگی بھر اس کے مال میں خیر و برکت رہے گی۔ اور مالی پریشانی سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گا۔وہ شخص کبھی بھی کسی کا محتاج نہیں رہے گا۔ اس کی جیب بھی دولت سے خالی نہیں رہے گی۔انشا ء اللہ۔