حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ فاطمہ ؓ کو چکی پیسنے سے بہت تکلیف ہوتی۔ پھر انہیں معلوم ہوا کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس کچھ قیدی آئے ہیں۔اس لئے وہ بھی ان میں سے ایک خادم کی درخواست لے کر حاضر ہوئیں۔۔آپﷺ نے فرمایا: جو کچھ تم نے مانگا ہے،میں تمہیں اس سے بہتر بات نہ بتاؤں؟جب تم دونوں جب اپنے بسترپے لیٹ جاؤ تو!اَللّٰہُ اَکْبَرُ 34 مرتبہ،اور اَلْحَمْدُ اللّٰہِ33 اور سُبْحَانَ اللّٰہِ 33 مرتبہ پڑھ لیا کرو۔پس بے شک یہ عمل تم دونوں کے لئے اس سے بہتر ہے جو تم دونوں نے مانگا ہے۔
اس کے علاوہ ان صفاتی کلمات کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869