Aslam o Alaikum Nazreen! Humara aj ka mozu banny ka maqsad ap ko in gunaho sy khabar dar karna hai. Jo ap amuman shauri aur lashauri tour par karty hain. Baaz oqat insan ki choti si galti is k liye bary nuqsan ka bais ban jati hai. Iss bat main koi shak nahi k insan khata ka putla hai lakin jin gunaho ko ya jin galtiyo ko jany anjany main nazar andaz karta hai. Aksar iss ka wohi gunaho sy khabardar karna hai,jis gunaah ka ahsas ap ko kam bohat kam mehsoos hota hai.
Aur ap iss gunaah ko apni roz marah zindagi main mamool samjh kar ignor kar dety hain aur jis gunaah par pakar hojae. To ya koi nahi janta iss liye bazurg farmaty hain k har insan k liye zaruri hai k woh apny nam ka isma azam hmesha parta hai ta k isy qurb e ilahi bhi hasil hota rahy aur iss k hisab sy gunaho ki bakshish bhi hoti rahi. Iss liye apny nam ka free isma azam hasil karny k liye iss video ki description main diya gye phone numbers par rabta qaim karain.
Aya jan laty hain k kon si galtiya aur gunnah hai jo azab ka bais banty hain jo azab e qabr ka bais banty hain. Nazreen! aik dafa Rasool Allah (S.A.W) ne (aik muqam par tashreef ly gy) waha apny 2 logo ki awaz sunni jinhy in ki qabron main azab ja raha tha. Ap (S.A.W) ney farmaya: Inka azab horha ha aur kisi bohat bhary gunnah ki waja synahi. Phir Ap (S.A.W) ney farmaya: Bat ya hai k aik shaks jin main sy paishab k chento sy bachny ka ahtemam nahi karta tha. Wo 2sra banda chughal khori kiya karta tha.
Phir ap (S.A.W) ney khajoor ki aik dali magwai aur isy tor kar do.Ap (S.A.W) ny 2 tukry kiya aur in main sy aik aik tukra har aik ki qabar par rakh diya. Logo ny Ap (S.A.W) sy pucha: Rasool Allah ya apny q kiya? Ap (S.A.W) ne farmaya iss liye k jab tak ya khajoor k tukry khushk hongy iss waqt tak azab kam hoje ga. Nazreen ya mamooli gunnah hain jinhy insan amm samjh kar karta hai. Ya gunnah asy h jo karny main bohat halky lakin azab main bohat bhari hoty hain. Video banay ka maqsad ap ki islah karna hai ta k ap bhi khud ko gunaaho sy bacha saky.
السلام علیکم ناظرین ہمار ا آج کا موضوع بنانے کا مقصد آپ کو ان گناہوں سے خبردار کرنا ہے۔جو آپ عمومًا شعوری اور لاشعوری طور پر کرتے ہیں۔ بعض اوقات انسان کی چھوٹی سی غلطی اس کے لیے بڑے نقصان کا باعث بن جاتی ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسان خطا کا پتلا ہے لیکن جن گناہوں یا جن غلطیوں کو وہ جانے انجانے میں نظر انداز کرتا ہے۔ اکثر اس کا وہی گناہ اور غلطی اللہ کے نزدیک ناپسند تصور کی جاتی ہے۔
اس لیے ہماراآج کا موضوع بنانے کا مقصد آپ کو اس گناہ سے خبردار کرنا ہے،جس گناہ کا احساس آپ کو بہت کم محسوس ہوتا ہے۔ اور آپ اس گناہ کو اپنی روز مرہ زندگی میں معمول سمجھ کر اگنور کر دیتے ہیں اور جس گناہ پر پکڑ ہو جائے۔ تو یہ کوئی نہیں جانتا .اس لیے بزرگ فرماتے ہیں کہ ہر انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے نام کا اسم اعظم ہمیشہ پڑتا رہے تاکہ اسے قرب الہی بھی حاصل ہوتا رہے اور اس کے حساب کا گناہوں کی بخشش بھی ہوتی رہی۔ اس لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
آئیے جان لیتے ہیں کہ ایسی کون سی غلطیاں اور گناہ ہے جو عذاب کا باعث بنتے ہیں جو عذاب قبر کا باعث بنتے ہیں۔ ناظرین ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مقام پر تشریف لے گئے۔ وہاں آپ نے دو لوگوں کو کی آواز سنی جنہیں ان کی قبروں میں عذاب کیا جا رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان پر عذاب ہو رہا ہے اور کیسی بہت بڑے گناہ کی وجہ سے نہیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بات یہ ہے کہ ایک شخص جن میں سے پیشاب کی چھینٹوں سے بچنے کا اہتمام نہیں کرتا تھا۔ اور دوسرا شخص چغل کھوڑی کیا کرتا تھا۔
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کی ایک ڈالی منگوائی او ر اسے توڑ کر دو ٹکرے کیا ۔ان میں سے (ایک ایک ٹکڑا )ہر ایک کی قبر پر رکھ دیا۔ لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: یا رسول اللہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیوں کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ اس لیے کہ جب تک یہ کھجور کے ٹکڑے خشک ہوں گے اس وقت تک یہ عذاب کم ہو جائے گا۔ ناظرین یہ وہ معمولی گناہ ہے جنہیں انسان زیادہ تر عام سمجھ کر کرتا ہے۔ یہ گناہ ایسے ہیں جو کرنے میں بہت ہلکے لیکن عذاب میں بہت بھاری ہوتی ہیں۔ یہ موضوع بنانے کا مقصد آپ کی ا صلاح کرنا ہے تاکہ آپ بھی خود کو ان گناہوں سے بچا سکے۔ صدقہ سمجھ کر اس موضوع کو شیءر کریں ۔اگر کسی ایک نے بھی اس پر عمل کر لیا تو ممکن ہے کہ آپ کی یہ نیکی ہماری اور آپ کی بخشش اور زریعہ اور وسیلہ بن جاءے۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Allah Asmad Se Bari Se Bari Preshani Khatam
اللّٰہُ...
Dant Dard Ki Dua in Quran
اگر کسی کے دانت...
BEST SURAH FOR PREGNANCY
اس سے پہلے ہم آپ...
Buri Aadat Se Bachne Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی...
Best Surah During Pregnacy
اس سے پہلے ہم آپ...
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے چہرے پر...
Bimari Mein allah Ki Tareef Karna
اَنِّیْ مَسَّنِیَ...
Apni Baat manwane Ka Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں...
Jawan Dikhne Ke Liye Kya Kare
ہر خاتون کی یہ...
Bad Akhlaq shohar ko man chaha banayen
اگر آپ کاشوہر بد...
100% Har Mushkil Fori Hal Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے کسی کام...
How To Mentain Good health
اسپغول ایک ایسی...