ہائی رائٹ ہوا کی نالی کے سامنے موجود تتلی کی طرح دکھنے والا حدود ہے۔ جو کہ گروتھ اور میٹابولزم کو ریگولیٹ کرنے والے ہارمونز کو پروڈیوس کرتا ہے۔ جن لوگوں کو گلہڑ کا مرض لاحق ہو جاتا ہے تو ان کے ہارمونز یا تو بہت زیادہ بننا شروع ہو جاتے ہیں یا پھر بہت کم مقدار میں بنتے ہیں۔جن کے ہارمونز زیادہ بنتے ہیں انہیں گھبراہٹ، سانس کا پھولنا، پسینہ زیادہ آنا،تھکاوٹ،بھوک کا زیادہ لگنا،بال گرنا،وزن کم ہو جانا، وغیرہ جیسے مسائل پیش آتے ہیں۔ لٰہذا گلہڑ کی وجہ سے آپ کے جسم میں جو بھی ہارمونل پرابلمز آ رہے ہیں اور ادویات بھی اثر نہیں کر رہی تو سورۃ شوریٰ کا فوری شفا والا تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پہن لیں انشاء اللہ۔جوں ہی یہ تعویز آپ کے جسم سے مس ہوگا تو اس کی شفا والی روحانی تاثیر ہارمونز کے فنکشن کو درست کر کے آپ کے لیے باعث شفا بن جائے گی۔ اس تعویز کی بدولت بہت سے لوگوں کو گلہڑ کی بیماری سے بنا آپریشن کے شفا ملی ہے۔ بے شک ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے۔ اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Pregnancy K 8th Month  Ki Surah

Pregnancy K 8th Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...

Mah e Rajab Mein Khairat Karne Ki Fazilat

Mah e Rajab Mein Khairat Karne Ki Fazilat

حضرت سلمان فارسی ؓ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جس نے رجب میں کچھ بھی خیرات کی اس نے گویا ہزار دینار خیرات کئے اللہ تعالیٰ اس کے بدنکے ہر بال کے برابر نیکی لکھے گااور ہزار درجات بلند فرما کر ہزار گناہ مٹا دے گا۔(غنیۃ الطالبین،ص:355) اس حدیث سے یہ بات تو...

Bukhar Se Nijat Ka Wazifa

Bukhar Se Nijat Ka Wazifa

اگر کسی کو بخار ہو اور بہت علاج کروانے پر بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو ایسی صورت میں حضرت امام جعفر صادقؑ کے فرمان پر عمل کریں۔مولا ؑ فرماتے ہیں ”سورہ الفاتحہ 40 مرتبہ (اول و آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بخار والے کے منہ پر چھینٹے ماریئے۔انشاء اللہ...

ٓAllah Momin K Dil Mein Rehta hai

ٓAllah Momin K Dil Mein Rehta hai

دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...

Best Surah During Pregnancy

Best Surah During Pregnancy

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...

hazrat imam hussain k aqwal

hazrat imam hussain k aqwal

1۔حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔ 2۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔ 3۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد...

August Mai Jo Paida Hoye Hai Inki Shahsiat

August Mai Jo Paida Hoye Hai Inki Shahsiat

آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...

Best Surah During Pregnancy

Best Surah During Pregnancy

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...

Nabi Kareem (SAW) Ko Kadu Itna Pasand Kyu Tha?

Nabi Kareem (SAW) Ko Kadu Itna Pasand Kyu Tha?

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک درزی نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی۔کچھ کھانا پکایا۔حضرت انس ؓ نے کہا کہ میں بھی آپﷺ کے ساتھ گیا اس کھانے پر۔پھر آپﷺ کے سامنے جو کی روٹی لائی گئی اور شوربا آیا جس میں کدو تھا اور بھنا ہوا گوشت تھا۔حضرت انس ؓ نے کہا میں دیکھتا تھا رسول...

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...

Blackmail Karne Wali Ladki Se Jan Churane Ka Rohani Amal

Blackmail Karne Wali Ladki Se Jan Churane Ka Rohani Amal

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...

Best Surah During Pregnancy

Best Surah During Pregnancy

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے اور تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورتیں شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے چوتھے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔ حمل کا چوتھا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے روزانہ سورہ یوسف پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...