آج آپ کو ایساعمل بتائیں گے کہ اگر آپ کی کوئی چیز گم ہو گئی ہو اور وہ آپ کو نہ مل رہی ہو۔کوئی بھی گمشدہ انسان،روپیہ، سونے کی کوئی چیز یا کوئی بھی قیمتی چیزجو گم ہو گئی ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ چیز فوری طور پہ مل جائے تو یہ آیت پڑھ کر آنکھیں بند کر لیں۔الحمد اللہ اب تک جس کسی کو بھی یہ عمل دیا گیا ہے گمشدہ چیز فوری اس کے سامنے آجاتی ہے۔یہ بہت آسان سا عمل ہے اور آپ کو سو فیصد کامیابی ملے گی انشاء اللہ۔جب بھی آپ کی کوئی چیز گم ہو جائے تو آپ نے پریشان نہی ہونا بلکہ قرآن کریم کی یہ آیت پڑھنی ہے گمشدہ چیز خود ہی آنکھوں کے سامنے آجائے گی۔آپ نے سورہ المزمل کی یہ آیت رَّبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَآ إِلَٰہَ إِلَّا ہُوَ فاَ تَّخِذْہُ وَکِیلاًo کو 1000بار پڑھنا ہے۔اور آنکھیں بند کر لینی ہیں۔جب آنکھیں کھولیں گے تو گمشدہ چیز آپ کے سامنے ہو گی۔اس کے علاوہ ہمارے رو حانی سنٹر میں سورہ المزمل کے نقش بھی تیار کیے جاتے ہیں۔اگر آپ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں یا کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113