السلام علیکم ناظرین! اگر آپ گردوں کی کسی بھی بیماری کا شکار ہیں۔ یعنی گردوں میں ورم یا سوزش کمزوری پتھری اور درد وغیرہ تو ہم اس مرض سے شفا کی دعا اور روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں۔ جس کی برکت سے اب تک ایسے بے شمار مریض بھی اللہ کے کرم سے شفا پا چکے ہیں۔جن کا حل صرف اور صرف آپریشن تھا گردے میں ورم یا سوزش کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ مثلا اگر کسی شخص کو گردے کے مقام پر چوٹ لگ جائے تو ایسی چوٹ کا عموما جسم پر کوئی نشان نہیں ہوتا۔مگر اس چوٹ کے باعث بھی گردے میں ورم ہو جاتا ہے۔جس کا پتہ پیشاب میں خون آنے سے لگتا ہے۔ اگر گردے میں کوئی نوکیلی پتھری پھنس جائے تو گردے کے اندرونی حصے سے ٹکرا ٹکرا کر بھی ورم پیدا کر دیتی ہے۔ جسم میں خون کی زیادتی اور جوڑوں کے درد اور میٹھی اشیاء کا بکثرت استعمال بھی گردے میں سوزش کا باعث بنتا ہے۔ اگر گردے میں سوزش کی بیماری کا وقت پر علاج نہ کروایا جائے تو مرض پرانا ہونے کی صورت میں پیشاب کے ساتھ پیپ کا اخراج ہونے لگتا ہے۔ اور اگر یہ مرض انتہا تک پہنچ جائے تو پیشاب میں خون بھی آتا ہے اور دونوں گردوں کا سائز بھی بڑھ جاتا ہے۔ مریض کو گردے کے مقام پر درد رہتا ہے پیشاب بار بار آتا ہے۔ اس میں شدید ترین بدبو بھی آتی ہے۔بعض اوقات اس مرض میں پیشاب بند بھی ہو جاتا ہے۔ اگر یہی سوزش دونوں گردوں کو متاثر کر دے تو گردے پانی کے اخراج کو کنٹرول نہیں کر پاتے اور پیٹ میں پانی پڑ جاتا ہے۔ یوں گردوں کی بیماری پورے جسم کی کارکردگی کو متاثر کر کے انسان کو کئی طرح کی مزید بیماریوں کا شکار کر دیتی ہے۔ لٰہذا ایسے مریض جن کو گردوں سے متعلق جو بھی بیماری ہو تو انہیں چاہیے کہ بادل نماز مغرب سورۃ الحشر کی آخری چار آیات کو روزانہ تین مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی کے گلاس پر دم کر کے وہ پانی پی لے یہ دم شدہ پانی پیتے ہی مریض کو روحانی سکون محسوس ہوگا اور چند روز یہ عمل کرنے کے بعد رپورٹس کروائیں۔ انشاء اللہ بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی سورۃ الحشر کی یہی وہ پاور فل آیات ہے جن کی برکت سے بہت سے مریض جن کے گردوں میں پتھری تھی وہ بھی بغیر آپریشن کے ہی باحکم خدا شفایاب ہوئے۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں گردوں کے امراض سے شفا کے لیے بروز جمعرات تعویذات بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ جن پر سورۃ الحشر کی آخری چار ایات اور سورۃ الفاتحہ کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا جاتا ہے۔ پھر ان تعویذات کے روحانی فیض کو مزید بڑھانے کے لیے ان پر ہر جمعہ کو بڑی تعداد میں ہزاروں سائلین کا پڑا ہوا ذکر اسم اعظم وصول کر کے اللہ کے حضور پیش کیا جاتا ہے۔ اور پھر تمام تعویذات پر دم کر دیا جاتا ہے جس سے ان تعویذات میں تحریر شدہ قرآنی آیات بحکم خدا فوری شفا کا سبب بنتی ہیں۔گردے دن بھرم صحت مند ہوتے جاتے ہیں۔ اگر پتھری ہو تو ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو کر جسم سے خارج ہو جاتی ہے سوزش یا درد سے بھی تین سے سات روز میں شفا ہوتی ہے۔ شفا کے یہ تعویذات گردوں کے علاوہ بھی تمام امراض سے شفا کے لیے قدرت کی عظیم ترین نعمت ہیں۔ اگر آپ بھی اس سورۃ الحشر کی روحانیت سے بھر پور یہ تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Sana Name Ka Matlab

Sana Name Ka Matlab

آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے...

Jism Mein Takleef Se Nijat Ki Dua

Jism Mein Takleef Se Nijat Ki Dua

ویسے تو جسم میں درد یا تکلیف سے نجات کی بہت سی دعائیں ہیں۔لیکن ہم آج ہم درد سے نجات کی ایسی بہترین دعا شئیر کریں گے جس کی برکت سے جسم کے کسی بھی حصے میں تکلیف ہو تو فوری شفاء حاصل ہو گی۔عثمان بن ابی عاصی ثقفیؓ کہتے ہیں کہ میں نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔مجھے اتنی تکلیف...

Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj

Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj

دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...

Sidra Name Ka Matlab

Sidra Name Ka Matlab

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...

Hazrat Ali A.S K 10 Farman

Hazrat Ali A.S K 10 Farman

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایا: 1۔اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر...

D se Shuru hone wale naam

D se Shuru hone wale naam

آج ہم ”D“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام ”D“ سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ مضبوط...

Qeemti Farameen Mola Kainat Hazrat Ameer Al Momineen A.S

Qeemti Farameen Mola Kainat Hazrat Ameer Al Momineen A.S

آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔ 1۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ 2۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں...

Kamar Dard Ka Fori Ilaj

Kamar Dard Ka Fori Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...

Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor

Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor

اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...

E Se Shuru Hone Waly Name

E Se Shuru Hone Waly Name

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام ”E“ سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...

F Name Waly Log Kaise Hote Hai?

F Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج کے موضوع میں ہم ”F“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...

Fatima Name Ka Matlab,Lucky Number,Lucky Pathr Aur Isme Azam

Fatima Name Ka Matlab,Lucky Number,Lucky Pathr Aur Isme Azam

فاطمہ نام کی لڑکیوں کے لئے آج کا موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم بتائیں گے فاطمہ نا م کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ کون سا اسم اعظم ہے جو فاطمہ نام کی لڑکیوں کو پڑھنا چاہئے۔اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ فاطمہ نام کے...