ایسے لوگ جو گردے میں پتھری کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں۔ہر وقت تکلیف میں رہتے ہیں۔گردے میں پتھری کی وجہ سے پیشاب میں بھی جلن ہوتی ہے۔گردے میں پتھری کی تکلیف جب حد سے بڑھ جاتی ہے،اور شدید درد ہوتا ہے۔اور نوبت آپریشن تک آجاتی ہے تو ایسی صورت میں بعض خواتین کا حمل بھی ضائع ہو جاتا ہے۔بعض ایسے لوگ ہیں جو دوائیاں کھا کھا کر تنگ آجاتے ہیں۔لیکن انھیں آرام نہیں آتا ہے۔اور بعض اوقات کچھ نظر بد یا شیطانی اثرات بھی ہوتے ہیں۔جن کی وجہ سے تکلیف سے مریض بے چین رہتا ہے۔لہٰذا ایسے مریضوں کو ہمارے روحانی سینٹر سے دو تعویزات دیئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ الشوریٰ کا ہے جو شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔جیسے ہی یہ نقش مریض کے نام سے منسوب ہوتا ہے تو نقش میں موجود سورۂ الشوریٰ کی روحانی تاثیر مریض کے جسم سے ان میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتی ہے۔جو گردے میں پتھری کا باعث بنتی ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جس کی طاقتور روحانی تاثیر مریض کے جسم سے تمام شیطانی اور نظر بد کے اثرات کوختم کرتی ہے۔جن کی وجہ سے مریض بے آب مچھلی کی طرح تڑپتا ہے۔یہ دونوں نقوش جب مریض تک پہنچ جاتے ہیں اور وہ ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر تعویذات پر دم کرتے ہیں تواللہ کے حکم سے مریض کے گردوں سے پتھری خود ہی ٹوٹ کر ریزہ ریزہ کر خارج ہو جاتی ہے۔اور مریض کو آپریشن سے بھی چھٹکارہ مل جاتا ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن جو لوگ استطاعت نہیں رکھتے ہیں۔انھیں ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لئے آپ ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113