آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔
نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا۔
آپﷺ نے فرمایا: اپنے بھائی کے سامنے اس کی مصیبت پر خوشی کا اظہار نہ کرو،ورنہ اللہ تعالیٰ اس پر رحم فرمائے گا اور تجھے مبتلا کر دے گا۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اے لوگو!جان لو کہ یقیناً اللہ نے علیؓ کو تمھارے واسطے ایساولی اور امام مقرر کیا ہے کہ جسکی اطاعت واجب ہے۔
نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا:نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے وہ اسے خوبصورت بنادیتی ہے اورجس چیز میں نرمی نکال دی جاتی ہے تو چیز بد صورت ہو جاتی ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869