اولاد اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر وہی لوگ جانتے ہیں ہاں اولاد نہیں ہے۔جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں وہ اللہ پاک کی رحمت سے ہر گز مایوس نہ ہوں۔ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے جس کی بدولت اور اللہ پاک کی رحمت سے حمل جلدی ٹھہرے گا اور چاند سا بیٹا ہو گا انشاء اللہ۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ روزانہ رات کو سونے سے قبل سورہ محمد کو سات بارپڑھ کر ایک گلاس دودھ پر دم کرنا ہے اور دودھ کو پی لینا ہے۔ 21 دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔22 دن اولاد کی خوشخبری ملے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر میں بیٹے کے خواہش مند جوڑوں کے لئے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کردہ سورہ محمد اور سورہ المریم کے نقش موجود ہیں۔جن کے فیض سے اب تک بے شمار بے اولاد اور بیٹے کے خواہش مندافراد فیض یاب ہو چکے ہیں۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869