ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کہ یہ ڈر ہے کہ ان کا حمل ضائع نہ ہو جائے تو ان کے ساتھ زبردست پاور فل عمل شیئر کریں گے۔آپ نے رو زانہ 300 مرتبہ یا خالق،یا باری پڑھنا ہے اور پانی پے دم کر کے پینا ہے۔ اس وظیفے کے ساتھ آپ کو حمل کی حفاظت اور بندش یا جادو کے توڑ کے لئے دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔جو شفاء کی زبردست تاثیر سے بھرپور ہے۔جیسے ہی نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کر آپ کو ارسال کیا جاتا ہے۔آپ کے ارد گرد سورہ الشورٰی کی روحانی لہریں ایک حفاظتی حصار بنالیتی ہیں۔جس سے حمل محفوظ رہتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش اپنی زبردست روحانی پاور کی بدولت آپ پر ہوئی بندش،جادو اور تمام بد اثرات کو آپ سے فوری دور کرتا ہے۔اللہ کے فضل سے اس روحانی علاج کے دوران کسی حاسد،جادو یا بندش میں اتنا اثر نہیں ہو گا کہ آپ کا حمل ضائع ہو جائے۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869