السلام علیکم ناظرین! آج کا موضوع ہر حاملہ خاتون کے لیے ہے۔اس میں ہم آپ سے حمل میں پیش آنے والی پیچیدگیوں کے بارے میں بہت ضروری معلومات شیئر کریں گے۔جیسا کہ حمل میں بچے کے ارد گرد پانی کا ہونا ماں اور بچہ دونوں کے لیے کتنا خطرناک ہے یہ ہر حاملہ خاتون کو پتہ نہیں ہے۔ لہٰذا اس کے ساتھ آپ ہمارے دعا پروگرام میں حمل کے کسی بھی قسم کے مسائل کے حل کے لیے دعا کروا سکتی ہیں اور اگر آپ کو کوئی بھی میڈیکلی پرابلم ہے۔ جیسا کہ حمل میں شوگر کا بڑھ جانا جسے جسٹیشنل ڈائبٹیز کہتے ہیں۔ بلڈ پریشر ہائی رہنا سٹریس، ڈپریشن بلیڈنگ،پیشاب کا انفیکشن، پتھری، بچے کا ٹیڑھا یا الٹا ہونا یا کوئی بھی پرابلم ہو تو اس سے فوری شفاء کے لیے سورۃشوریٰ کا روحانی علاج بھی اسی موضوع میں جان سکتے ہیں۔ لہٰذا پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ پریگننسی میں بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑھتا کیوں ہے۔ اب اس میں کچھ وجوہات تو ماں کی طرف سے ہوتی ہیں۔ لیکن زیادہ تر یہ پانی بچے کی وجہ سے بڑھتا ہے۔ جیسا کہ حمل میں اگر شوگر زیادہ ہو جائے تو پانی کا لیول بڑھ سکتا ہے۔ اگر آپ کو حمل سے پہلے بھی شوگر تھی یا آپ کی فیملی میں بھی شوگر کا مرض عام ہے تو یہ یقینا بچے کے گرد موجود پانی کا لیول بڑھا دے گا۔اگر اس دوران کوئی انفیکشن ہو جائے یا بلڈ گروپ انکمپٹیبلٹی ہو جائے تو پھر بھی پانی زیادہ بنے گا۔اگر ڈپریشن کی ایسی میڈیسن کھائی ہو جس میں لیتھیم کیمیکل موجود ہو تو یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ اس کے برعکس اگر بچے کی وجوہات کی طرف نظر دوڑائیں تو وہ ایک نہیں دو نہیں بلکہ بے شمار ہیں۔ یعنی سر سے لے کر پاؤں تک کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے۔ جیسا کہ بچے کے سر کا سائز اگر چھوٹا ہو یا بڑا ہو ایبنور میرٹی ہو دل کی کوئی بیماری ہو خدانخواستہ برین ٹیومر ہو خوراک کی نالی اگر نیچے سے تنگ ہو کڈنی یا پلسنٹا کی وجہ سے بھی پانی زیادہ بنے گا۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ بچے کا پیشاب زیادہ بن رہا ہے اور پانی جذب کم ہو رہا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ گھروں میں رہنے والی خواتین کو تو یہ اویرنس ہوتی ہی نہیں ہے کہ پانی کا زیادہ بننا کن کن خطرناک پرابلمز کو دعوت دے رہا ہے۔ اور اگر پتہ چل بھی جائے تو بہت سی خواتین کو تو سسرال میں اتنے مسائل ہوتے ہیں کہ وہ مجبور ہو کر اپنا باقاعدہ ڈاکٹری علاج نہیں کروا سکتی۔
اور بہت سی خواتین کو شوہر کی طرف سے پرابلمز ہوتی ہیں۔ اس لیے وہ ایسی باتوں پر دھیان ہی نہیں دیتی اور سارا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیتی ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ اگر پیٹ میں پانی بڑھ جائے تو ڈاکٹرز کی نظر میں یہ ہائی رسک پریگننسی کہلاتی ہے۔ اور ایسی پریگننسی کو ہاسپٹل کے سیٹ آپ کے اندر ہونا چاہیے جہاں پر ماں کی شوگر کے لیے باقاعدہ مینجمنٹ کی جائے۔ اور بچے کی پرابلمز کو ٹھیک کرنے کے لیے میڈیکیشنز کی جائیں۔ کیونکہ ایسے کیسز میں نارمل ڈیلیوری کے چانس بہت ہی کم ہوتے ہیں۔ زیادہ تر سزیرین ہی ہوتے ہیں نارمل ڈیلیوری کا رزق اس لیے بھی نہیں لیا جاتا۔کیونکہ اس دوران بچے کی کورٹ عموماً پہلے باہر ا ٓجاتی ہے اور بچہ پیچھے رہ جاتا ہے۔ اور خدانخواستہ پیدائش سے پہلے ہی بچے کی ڈیتھ ہو سکتی ہے۔ اس لیے بہت ضروری ہے کہ آپ اپنا ہیموگلوبن اے ون سی ٹیسٹ بھی کروائیں تاکہ پتہ چل سکے کہ پچھلے تین مہینوں میں آپ کی شوگر کا لیول کتنا رہا ہے۔ اس کے ساتھ 22 ویکس میں بچے کا بھی ڈیٹیل سکین کروا لیں۔ تاکہ اس کی تمام ایبنارملٹیز کا پتہ چل سکے یہ سب تو تب ہی ہوگا جب آپ خود اپنی اور اپنے بچے کی زندگی کو بچانا چاہیں گی۔ ایسی خواتین کو روحانی علاج کے طور پر تو ہم سورۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا فوری شفا والا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔
وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ
ترجمہ اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔لگ بھگ 12 سال سے حاملہ خواتین کو سورۃشوریٰ کا شفاء والا اور سورۃ بقرہ کا حمل کی حفاظت والا یہ تعویذ ارسال کیا جا رہا ہے۔اور اللہ کی ذات نے ان پر بے حد رحمت فرمائی اور پیٹ میں پانی پڑنے کے باعث جو خواتین ایسی سچویشن کا سامنا کر رہی تھیں کہ جس سے نکلنا بے حد ناممکن تھا۔مگر اللہ کی ذات نے سور ۃ شوریٰ کی برکت سے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور انہیں تمام خطرناک مراحل سے بآسانی گزارا۔اور سورۃ بقرہ کی بدولت بچے کو پیش آنے والی بہت بڑی بڑی کمپلیکیشنز کو بھی اللہ کی ذات نے اس مبارک سورۃکی برکت سے شفا میں بدل دیا۔لہٰذا ہر حاملہ خاتون جن جن مسائل کا سامنا کر رہی ہے وہ خواہ روحانی مسائل ہوں جیسا کہ نظر بد کا اثر یا جادو وغیرہ کے اثرات یا پھر کوئی بھی میڈیکلی پرابلم ہو۔تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام ضرور منسوخ کروا کے پاس رکھیں اور دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Ghar K Larai Jhagra Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...
Rajab Ki Pehli Jumerat Ka Khas Amal
رجب کا مہینہ بہت خاص مہینہ ہے۔ آج آپ کے ساتھ رجب کے مہینے میں کیا جانے والا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔آپ کسی کو بھی اپنا بنانا چاہیں یا کسی سے اپنی بات منوانا چاہیں۔اگر چاہتے ہیں کہ اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے،شوہر آپ کی ہر...
Nananway Bimariyon Se Shifa Ka Khas Amal
حضرت سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ حبیب پروردگار،عالم کے مالک و مختارحضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ: جس نے ”لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِا للّٰہِ) کہا تو یہ (اس کیلئے)ننانوے بیماریوں کی دوا ہے۔ان میں سب سے ہلکی بیماری رنج و الم ہے(الترغیب والترھیب ج2 ص 285 حدیث...
JUMMA Laya KHUSHIYON KI BAHAR
آج آپ کے ساتھ جمعے والے دن کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو گی۔جو چاہو گے وہ ملے گا۔کارو بار کے مسائل ہوں یاگھریلو ناچاقیاں،اولاد کی نافرمانی ہو یاآپ عزت و محبت کے خواہاں ہوں۔ الغرض آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو آپ نے جمعے والے...
Pregnancy Me Bache Ki Growth Badhane Ka Wazifa
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں حمل ضائع نہ ہو جائے۔ کیونکہ پہلے بھی کئی بار ان کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کچھ دن بعد مس کیرج ہو جاتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جو یہ چاہتی ہیں کہ اللہ کے...
Byskoni k ilag | Ghar ki larai khtm karnay ka khas wazifa
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ پیار و محبت نہیں ہے۔بے سکونی اور بیزاری محسوس ہوتی ہے۔ہر وقت کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے رزق میں بھی بے برکتی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد...
Aisa Wazifa Jo Hazoor S,A,W Ne Khud Taleem Farmaya
ابومالک اشجعیؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا،آپ سرکار ﷺ کے پاس ایک شخص آیا اور بولا یا رسول اللہﷺ! میں کیا کہوں جب اپنے رب سے مانگوں۔آپ ﷺ نے فرمایا”اللَّھُمَّ اغْفِرْلِیْ،وَارْحَمْنِیْ،وَعَافِیْنِی،وَرْزُقْنِی“۔اور آپﷺ ان کلموں کو فرماتے وقت ایک ایک انگلی بند کرتے جاتے...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتی ہیں کہ شوہر کی محبت ہمیشہ صرف اور صرف آپ کے لئے رہے۔کوئی دوسری عورت شوہر کی زندگی میں نہ آئے۔آپ کی ہر بات مانے اور آپ کی ہر خواہش کا احترام کرے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص شوہر کو اپنا دیوانہ بنانے والا وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر...
Hamal K 7th Month Pregnancy Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا ساتوں مہینہ سٹارٹ...
Hasad Ya Nazar Bad Ki Wajah Se Bimar Shakhs Ka Rohani Ilaj
اگر آپ بیمار ہیں اور میڈیسن کھانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو ممکن ہے کہ یہ بخار کسی حاسد دشمن کی نظربد کا اثر ہو۔جس کی وجہ سے کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ام المومنین ؓ نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ بیمار ہوتے تو جبرائیل ؑ یہ دعا آپﷺ پر پڑھتے۔”بِاسْمِ...
Rajab ki Akhri Raton Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہ...
Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi
آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہ یا حنان،یا...