السلام علیکم ناظرین!شاید آپ اس بات سے انجان ہوں کہ حمل میں شوگر انٹولرنس ہونے سے ماں اور بچہ بہت بڑی بڑی مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں۔میڈیکل ٹرم میں اس شوگر کو جیشٹیشنل ڈایبٹیز کہتے ہیں جو دوران حمل ہی ڈیویلپ ہوتی ہے اور ڈیلیوری کے بعد شوگر پہلے کی طرح بالکل نارمل ہو جاتی ہے۔ لہٰذا ہر حاملہ خاتون کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ وہ کون سی ڈائٹ لے اور کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرے کہ نہ وہ خود کسی مشکل میں پڑے اور نہ ہی بچہ کمپلیکیشنز کا شکار ہو۔ یہ اویرنس ہم آپ کو اس لیے بھی دینا چاہتے ہیں کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں عرصہ 12 سال سے خصوصا ًحاملہ خواتین کا بہت ہی کامیاب روحانی علا ج سورۃالشوریٰ سے کیا جا رہا ہے۔ اور ان کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں شامل لاکھوں افراد سے دعا بھی کروائی جاتی ہے۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں کہ شوگر کی وجہ سے حاملہ خاتون کو اینٹی نیٹل کمپلیکیشنز ہو سکتی ہیں۔ جس میں بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے اور پوسٹ نیٹل کمپلیکیشنز ہو سکتی ہیں جس میں دوران حمل بلیڈنگ ہوتی ہے۔ ایسی صورت میں اس کا سیدھا اثر بچے پر آتا ہے تو اس کا وزن بہت زیادہ کم ہو جاتا ہے۔ یا بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے جسے میکروسومک بے بی کہا جاتا ہے۔ ایسے بچے کا وزن اگر تو چار کلو سے زیادہ ہوگا تو نارمل ڈیلیوری کے دوران ماں اور خصوصا ًبچہ بہت بڑی مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ ڈیلیوری کے دوران بچے کے کندھے پھنس سکتے ہیں اور خدانخواستہ کوئی ہڈی بھی ٹوٹ سکتی ہے۔ یا ایسے بچوں کو ہا ئپوکسیا ہو سکتا ہے یعنی اس میں بچے کے دماغ تک آکسیجن کم پہنچتی ہے۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ فری ٹرم لیبر ہو جائے یعنی بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو جائے۔ ایسے حالات میں بچے کے لنگز کا مسئلہ ہو سکتا ہے یا اسے کوئی انفیکشن ہو سکتی ہے جس وجہ سے پیدائش کے فوراً بعد ایسے بچے کو نرسری میں شفٹ کرنا پڑتا ہے۔ دوسری طرف ماں کو بھی زیادہ خون پڑنے جیسی کمپلیکیشن ہو سکتی ہے یا ٹروما بھی ہو سکتا ہے۔ اسی طرح کے اور بھی بہت سے پیچیدہ مسائل پیش ا ٓسکتے ہیں اگر ماں کے شوگر کنٹرول نہ ہو۔
لہٰذا ایسی صورت میں ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم کیا کرتی ہے کہ جن خواتین کو شوگر ہو اور انہیں پتہ نہ ہو یا وہ لاپرواہی کر رہی ہوں تو انہیں اویرنس دی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں دعا پروگرام میں شامل کر کے ان کے لیے خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ انہیں سورۃالشوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ کیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ عمل کی حفاظت کے لیے سورۃالبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے
وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَاوَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین لگ بھگ 12 سال سے حاملہ خواتین سورۃالشوریٰ اور سورۃبقرہ کی روحانی برکات کا مشاہدہ کر رہی ہیں۔ بے شک شفا تو منجانب اللہ ہی ہوتی ہے مگر ہم نے دیکھا ہے کہ اللہ کی ذات نے بہت سی ایسی خواتین کو بھی سورۃ الشوریٰ ا اور سورہ ا لبقرکے وسیلے سے اپنی پناہ میں رکھا۔ جن کے لیے آپریشن ضروری تھا اور بعض خواتین کا تو ابورشن ہوتے ہوتے بچا لہٰذا مختصر یہ کہ ہر حاملہ خاتون کو حمل کا دور بہترین طریقے سے گزارنے کے لیے اور ماں اور بچے کی روحانی حفاظت کے لیے سورۃ الشوریٰ ا اور سورہ ا لبقرکا تعویز اپنے نام منسوخ کروا کے پاس ضرور رکھنا چاہیے یہ ضروری نہیں ہے کہ جن کی شوگر ہائی ہے صرف وہی یہ تعویذات لے سکتی ہیں بلکہ جس خاتون کا حمل سے متعلقہ جو بھی مسئلہ یا کمپلیکیشنز ہوں تو وہ سورۃ الشوریٰ ا اور سورہ ا لبقرہ کی روحانی برکات سے فیض یاب ضرور ہوں اس کے ساتھ حاملہ خواتین کو یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ 24 ویکس میں ڈاکٹرز کے مشورے سے اپنا او جی ٹی ٹی ٹیسٹ کروا لیں۔تاکہ شوگر کا لیول پتہ چل جائے۔اس میں ایک تو آپ کا فاسٹنگ ٹیسٹ ہوگا اور پھر ڈاکٹرز آپ کو 75 گرام گلوکوز دیں گے اور گھنٹے بعد پھر ٹیسٹ کریں گے۔ اور اسی طرح مزید دو گھنٹے کے بعد دو گھنٹے کے بعد آپ کا پھر ایک اور ٹیسٹ ہوگا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ انٹرنیشنل ایسوسییشن اف پریگننسی سٹڈی گروپ کے مطابق فاسٹنگ ٹیسٹ کا رزلٹ 5.1 سے نیچے ہونا چاہیے۔ اور دوسرے ٹیسٹ کا لیول 10 سے کم ہونا چاہیے۔ اور تیسرے ٹیسٹ کا جو لیول ہے وہ 8.5 سے کم ہونا چاہیے۔ جو حاملہ خواتین ہمارا یہ موضوع دیکھ رہی ہیں ہمیں کمنٹ باکس میں ضرور بتائیں کہ کیا آپ نے یہ تینوں ٹیسٹ کروائے ہیں۔ اگر نہیں کروائے تو برائے مہربانی اپنے بچے کو مشکلات میں ڈالنے سے کہیں بہتر ہے کہ 24 ویکس میں یہ ٹیسٹ ضرور کروائیں۔ اور جن خواتین کی شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی وہ معدے سے بنی ہوئی اور بیکری کی تمام چیزیں بالکل چھوڑ دیں۔ روٹی اور چاول بھی کم سے کم کھائیں۔ آپ کے لیے بہترین ڈائٹ ہے گوشت، فش، سلاد،چکن، ہری سبزیاں، وغیرہ اس کے ساتھ روزانہ 40 سے 45 منٹ واک لازمی کریں۔ اور پانی کا استعمال زیادہ کریں۔ اور دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔علاوہ ازیں جن خواتین کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی کوئی بری نظر کا اثر ہے۔یا جادو وغیرہ ہے تو وہ سورۃ الشوریٰ کے تعویز کے ساتھ جادو یا نظر بد کے توڑ کا تعویذ بھی ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔ ہر تعویز کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ روپے پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی ا ستطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Best Surah During Pregnancy
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...
Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...
Blackmail Karne Wali Ladki Se Jan Churane Ka Rohani Amal
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...
BEST SURAH FOR PREGNANCY
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بالکل صا ف شفاف اور روشن ہو جائے تو بہت ہی آسان سا وظیفہ آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے یا رَقِیْبُ۔جب بھی آپ منہ دھوئیں یا رَقِیْبُ پڑھیں۔اور جب تک منہ دھوتے رہیں یا...
Bad Akhlaq shohar ko man chaha banayen
اگر آپ کاشوہر بد اخلاق ہے یا بری عادات کا شکار ہے۔اور گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ شوہرکی بری عادات ختم ہو جائیں اور خوش اخلاق اور خوش مزاج ہو جائے تو آپ کو چاہئے کہ نماز مغرب کے بعد 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے شوہر کو...
How To Mentain Good health
اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے...
ٓAulad Ko Nek Banane Ka Wazifa
اکثر والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔والدین جو بچوں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں اور ہر تکلیف برداشت کرتے ہیں۔لیکن جب بچے تھوڑے سے بڑے ہو جاتے ہیں تو والدین کی نافرمانی شروع کر دیتے ہیں تو اس وقت والدین شدید اذیت کا...
Balon Ko Lamba Karne Ke Liye Kya Karen
اگر آپ کے بال ٹوٹ کر گر رہے ہیں۔بہت کمزور ہوگئے ہیں۔بے رونق اور روکھے ہو گئے ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست علاج شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کا تیل،ناریل کا تیل اور زیتون کا تیل ہم وزن لے کر ایک برتن میں ڈال لیں اور اسے پکنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں۔جب...
Bawaseer Ka Rohani Ilaj
بواسیر ایک انتہائی تکلیف دہ اور ذیت ناک بیماری ہے۔بوایسر خونی بھی ہوسکتی ہے اور بادی بھی۔اگر آپ بھی بواسیر کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔اس نقش میں شفاء...
Sakht Mizaj Shohar Biwi Ki Har Bar Mane Ga
اگر آپ کا شوہر بد اخلاق اور سخت مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پربہت زیادہ غصہ کرتا ہے اور فوراً جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔شوہر کی سخت مزاجی کی وجہ سے کوئی بھی بات منوانابے حد مشکل ہو جاتا ہے۔تو سخت مزاج شوہر سے اپنی بات منوانے کے لئے آپ نے روزانہ 313 مرتبہ یا عزیز،یا معز کو...