ہر بیماری اور جادو کو ختم کرنے کا وظیفہ
ناظرین اگر آپ کسی ایسے بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جس کا طرح طرح کا علاج کروانے کے باوجود بھی آپکو شفا نہیں مل رہی اور آپ کے تمام رپورٹس کلیر ا ٓرہے ہیں تو روزانہ بعد نماز فجر سا ت مرتبہ باوضو حالت میں سورہ فاتحہ پڑ ھ کر ایک گلاس پانی پر دم کر کے نہار منہ پی لیا کریں۔مریض کو کوئی دوسراشخص بھی پانی پر دم کر کے دے سکتا ہے۔ یہ عمل لگاتار 40 دن تک کرنا ہے۔ لگاتار 40 دن .عملکرنے کے برکت سے انشاء اللہ مرض بالکل ختم ہو جائے گا