السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے میں ہمیں بدنامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ہم ہر دل عزیز ہونے کی بجائے برے بن جاتے ہیں۔اور حتی ٰکہ معاشرے کا برا فرض بن جاتے ہیں۔ ان باتوں کا انسان کی ذہنی اور نفسیاتی صحت پر بے حد برا اثر مرتب ہوتا ہے۔ اور بعض اوقات تو وہ ڈپریشن جیسے مرض میں بھی مبتلا ہو سکتا ہے۔ خاص کر دیکھنے میں آیا ہے کہ آج کل کی نوجوان نسل ان مسائل کا زیادہ شکار ہے اور بعض تو اپنے گھر والوں کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی جیسا گھناؤنا کام تک کر جاتے ہیں۔ ان سب چیزوں سے نکلنے کا واحد ذریعہ یہی ہے کہ انسان اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے اور اللہ کے بتائے گئے احکامات پر پوری توجہ کے ساتھ عمل کرے۔تاکہ وہ خاندان اور معاشرے کا ہر دل عزیز بہترین فرد بن سکے۔ اس سلسلے میں ہمارے روحانی سینٹر کی طرف سے چند مخصوص روحانی وظائف آپ کے اس مسئلے کے حل کے لیے منتخب کیے گئے ہیں۔وہ وظائف یہ ہیں (یا متکبر) جس کے معنی ہیں بڑائی اور بزرگی والا۔ اور (یا جلیل) جس کے معنی ہیں بڑے اور بلند مرتبے والا۔ یہ دونوں اسماء الٰہی آپ کسی بھی نماز کے بعد 735 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔یا باقی وقت بھی آپ اسے اپنے ذکر میں شامل رکھیں اور نمازوں کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایسے افراد جن پر کسی بھی قسم کا بری نظر کا اثر ہو۔ یا پھر حا سدین اور گمنام دشمنوں نے اپنی پوری چالوں کے ذریعے ایسے حالات پیدا کر دیے ہوں کہ آپ جا کر بھی کسی کے دل میں اپنی جگہ نہیں بنا سکے۔ آپ سے محبت کرنے والوں کو حاضرین نے جادو یا بندش وغیرہ کروا کے آپ سے دور کر دیا ہو تو کھوئی ہوئی عزیز واپس پانے کے لیے آپ انہی دونوں اسماء الٰہی کا نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر سے منگوا سکتے ہیں۔
دو اسماء الٰہی کے روحانی فیض
ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی (یا متکبر یا جلیل) کے نقوش خاص روحانی ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی یا متکبر یا جلیل کے نقوش خاص روحانی کلیات کے تحت مخصوص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔ اور ان نقوش کے روحانی فیض کو مزید بڑھانے کے لیے ان پر یہی اسماء الٰہی بروز جمعہ مخصوص تعداد میں پڑھ کر دم بھی کیا جا رہا ہے۔عرصہ دراز سے سائلین اس نقش کے روحانی فیض کو پا کر ہر کسی کی نگاہ میں ہردل عزیز ہو چکے ہیں۔ اسماء الٰہی کے اس نقش میں ایسی زبردست روحانی تاثیر ہے کہ جب سائل یہ نقش اپنے پاس رکھتا ہے تو لوگوں کو اس کی شخصیت میں مقناطیسی کشش محسوس ہوتی ہے۔ جو لوگ بات کرنا تک گوارا نہ کرتے ہوں وہ سائل سے نہ متاثر ہوتے ہیں کہ اس سے اپنے ذاتی معاملات میں مشورے بھی لیتے ہیں۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق تو جس انسان کے پاس اسماء الٰہی کا یہ نقش موجود ہو تو دشمنوں کے دل میں بھی اس کا روب و دبدبہ قائم ہو جاتا ہے۔ یہی نقش اللہ کی رحمت سے ایک بہترین روحانی تحفظ بھی ہے۔یہ سب کمال نقش میں موجود اسماء الہی کی روحانی تاثیر کا ہے اسی لیے اس کی بدولت دشمنوں یا آستین کا کروایا گیا ہر جادوئی بار اللہ کی رحمت سے ناکام ہوتا ہے۔ لہذا اسماء الٰہی کے اس نقش کا فیض ہر وہ انسان پا سکتا ہے جو لوگوں کی نگاہ میں ہر دل عزیز ہونے کی خواہش رکھتا ہے۔یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869