اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دعا قبول ہو۔آپ اللہ تعا لیٰ سے جو دعا مانگیں وہ باگاہ الٰہی میں مقبول ہو جائے۔تو اب بالکل پریشان نہ ہوں۔آ پ کے ساتھ اللہ پاک کا ایک نام شیئرکریں گے یَا سَمِیْعُ۔آپ نے ہر نماز کے بعد اول و آخر درود پاک پڑھنے کے بعد 100 مرتبہ یَا سَمِیْعُ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔انشاء اللہ اس اسم کی برکت سے آپ کی ہر دعا قبول ہو گی اور ہر وہ کام جس میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آجاتی ہے۔تمام رکارٹیں ختم ہو جائیں گی اورہر مشکل آسان ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اسی اسم مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male;0301-0147869