ہرغم اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ
ناظرین آج ہم آپ کو ہر غم اور پریشانی دور کرنے کا ایک بہت ہی آسان اور مختصر وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے آپ کے ہر پریشانی اور مصیبت انشاء اللہ پڑھتے ہی ختم ہوگی۔اس عمل کی اجازت عام ہے۔ ہر غمزدہ روزانہ اللہ پاک کا یہ نام یَا مُھَیْمِنُ 29 بار پڑھے گا۔تو اللہ پاک پڑھنے والے کا گھر ہر غم دور کر دے گا۔ہر پریشانی سے نجات حاصل ہوگی۔