السلام علیکم ناظرین!کیا آپ کے کسی دشمن نے آپ پر بندش کر دی ہے جس وجہ سے آپ کو نوکری نہیں مل رہی اور آپ بے روزگار ہیں۔ یا پھر جوب تو ہے لیکن پرموشن نہیں ہو رہی، یا پھر آپ کاروبار تو کر رہے ہیں لیکن اس میں خاطر خواہ فائدہ نظر نہیں آ رہا۔ اور آپ کو ایسے لگتا ہے کہ آپ کے کسی حاسد یا دشمن نے آپ کے کاروبار میں بندش کے ذریعے رکاوٹ ڈال دی ہے۔ جس سے چلتا کاروبار رک گیا ہے، یا پھر اس میں پہلے جیسی برکت نہیں رہی،یا پھر آپ کی آزدواجی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ اور میاں بیوی میں ہر وقت لڑائی جھگڑا، اولاد میں نہ اتفاقی،گھر میں بے برکتی، اور بے سکونی جیسا ماحول بنا ہوا ہے، اور آپ کا ذہن اس قدر ماؤف ہو چکا ہے کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ اور کسی بھی کام میں یہاں تک کہ اللہ کی عبادت میں دل نہیں لگ رہا۔ ایسے معاملات عموما تب پیش آتے ہیں جب کوئی حاد ث یا گمنام دشمن آپ کی زندگی میں آدم کے خواہ آپ کو اس کے برے ارادوں کی خبر ہو یا نہ ہو۔مگر یقینا ایسے دشمنوں کا مضبوط ہتھیار نظر بد جادو یا بندش جیسے شیطانی عملیات ہی ہوتے ہیں۔ بندش اس قدر باریک اور غیر واضح ہوتی ہے اور عام لوگوں کی نظروں سے اوجھل یہ ایسے کام کر دکھاتی ہے جس سے انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اور نہ چاہتے ہوئے بھی متاثرہ انسان کی زندگی کی مشکلات اور پریشانیاں دن بدن بڑھنے لگتی ہیں۔ اور وہ ایسے حصار میں بن جاتا ہے کہ اس سے نکل پانا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔ہمارا ایمان ہے کہ بندش سے نکلنا مشکل تو ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں۔ کیونکہ اللہ رب العزت نے ہر قسم کے بد اثرات اور بندش کے توڑ کا حل قرآن پاک میں رکھا ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین آپ کے لیے قرآن کریم کی روح سے ہر قسم کی بندش کھولنے کا انتہائی مجرب اور زبردست وظیفہ تجویز کر رہے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ بندش جیسے ہزار سے نکلنا آپ کے لیے بہت ہی آسان ہو جائے گا۔اور اس حصار سے نکلتے ہی آپ کی زندگی میں رکے ہوئے کام اللہ کے فضل و کرم سے ہونے لگیں گے۔ گھر میں برکت،خوشحالی، اتفاق، اور امن و امان ہوگا۔بندش ختم ہوتے ہی آپ کا کاروبار ترقی کی منازل تیزی سے طے کرے گا۔رزق یا مال و دولت کی ریل پیل ہوگی انشاء اللہ۔
بندش کے توڑ کے
لیے قرآنی تعویز
یہ وظیفہ قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃالناس کا ہے۔ اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے بعد از نماز فجر سورۃ الناس کو 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں۔ اس وظیفے کو کرنے سے 11 دن کے اندر اس عمل کے واضح روحانی اثرات ظاہر ہونے لگیں گے اور ہر قسم کی بندش کا خاتمہ ہو جائے گا انشاء ا للہ۔ اور آپ کے ہر کام میں اتنی آسانی پیدا ہوگی کہ سالوں سے رکے ہوئے کام چند دنوں میں اللہ کے کرم سے ہونے لگیں گے۔ اگر اس عمل کو 11 دن کرنے کے بعد حالات آپ کی سوچ کے مطابق ٹھیک نہیں ہوتے۔تو اس کا مطلب ہے کہ حاسد آپ پر بندش کا عمل مسلسل کروا رہا ہے۔ لہذا ایسی صورتحال میں آپ کے پاس سورۃالنا س کا تعویز ہونا چاہیے جس کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الناس کو سلسلے کے ممبران سے بڑی تعداد میں تلاوت کروا کے اس کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔اس تعویز کو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ اور اسی وظیفے کو بتائے گئے طریقے کے مطابق تعویذ پر دم کر دیا کریں انشاء اللہ العزیز کامیابی آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔ اور حاضرین کی طرف سے کروائی گئی شدید ترین بندش بھی ٹوٹے گی اور اس دوران اگر وہ بندش کا عمل جاری بھی رکھتا ہے تو اس کا وار کامیاب ثابت نہیں ہوگا۔ اس تعویز میں موجود سورۃ الناس کی روحانیت اپنی نورانی لہروں سے آپ کے گرد نور کا ایسا حصار بناتی ہے جسے روحانی تحفظ کا حصار بھی کہتے ہیں۔ اس نورانی حصار کی وجہ سے کامیابی اور کامرانی آپ کا مقدر بنتی ہے اور آپ ہر قسم کی بندش سے نجات پا لیتے ہیں۔ اگر آپ بھی سورۃالنا س کا یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869