حضرت ابو دردا ؓ فرماتے ہیں کہ جس نے صبح شام سات سات مرتبہ پڑھا:”حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ“(ترجمہ) مجھے اللہ کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیااور وہ بڑے عرش کا مالک ہے۔اللہ پاک اسکی تمام پریشانیوں میں کفایت کرے گا۔

اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا پڑھا ہو ذکر اور اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869