معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اے معاذ!اللہ کی قسم مجھے تم سے محبت ہے۔پھر فرمایااے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہر گز ترک نہ کرنا:(اَللّٰھُمَّ اَعِنِّْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ َ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ۔(ترجمہ) اے اللہ! اپنا ذکر کرنے،شکر کرنے اور بہترین انداز میں اپنی عبادت کرنے میں میری مدد فرما۔
اس کے علاوہ اس دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male;0301-0147869