السلام علیکم ناظرین!قرآن پاک میں منشیات کے استعمال کے بارے میں بڑے واضح احکام ہیں۔ اس میں نشہ اور اشیاء اور خاص طور پر شراب کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ قرآن کریم میں اللہ باری تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے۔ قرآن مجید شراب کو شیطان کا کام کہتا ہے ویسے بھی نشہ ہمارے معاشرے کا ایک ناسور ہے جو نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔ نوجوان کسی محرومی یا غلط صحبت کی وجہ سے اس مہلک اور تباہ کن لت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ایسے گمراہ نوجوانوں کو نشے کی غلیظ دنیا سے نکال کر ایک صحت مند اور نارمل زندگی گزارنے کا بندوبست کریں۔ اس سلسلے میں ہمارے روحانی ماہرین کی خصوصی ریاضت سے یہ وظیفہ ایسے ہی نوجوانوں کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ سورۃ مائدہ کی آیت کا وظیفہ ہے انشاء اللہ اس پر عمل کرنے سے نشے کے مریضوں کو اس لت سے فوری نجات مل جاتی ہے آیت یہ ہے:(یٰآَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْ اِنَّمَا الْخَمْرُ الْمَسِہیْرُ وَالْاَنْصَابُ اَلْاَزَلَامُ رِجْسُ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْہُ لَعَلَّکُمْ فُفْلِحوْنَ) ترجمہ اے ایمان والو شراب اور جوا اور بت اور قسمت معلوم کرنے کے دیر ناپاک شیطانی کام ہی ہیں تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔
نشے سے نجات کا قرآنی تعویز
ناظرین یہ شراب،چرس، گانجا، افیم، ہیروئن کے گندے نشے سے نجات حاصل کرنے کا وظیفہ ہے۔آپ کے پورے شہر کا کوئی بھی نوجوان یا آپ کے گھر کا کوئی فرد نشے میں مبتلا ہو۔ یہ وظیفہ ہر طرح کا نشہ چھڑوانے کے لیے بے حد مجرب اور مفید ہے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے جب نشے کا مریض رات کو سو جائے اور گہری نیند میں ہو تب یہ عمل کیجئے۔ انشاء اللہ جلد ہی فرق محسوس ہوگا عمل کا طریقہ یہ ہے۔ سب سے پہلے وضو کریں اور پھر نشہ کرنے والے شخص کے پاس سرہانے کی طرف کھڑے ہو جائیں۔ اور سورۃمائدہ آیت نمبر 90 جو ہم نے آپ سے شیئر کی ہے۔ اسے ایک مرتبہ اتنی مدھم آواز میں تلاوت کریں کہ سونے والے شخص کی نیند میں خلل نہ ہو۔ اگر اس کے اٹھنے کا اندیشہ ہو تو آپ دروازے سے ہی دم کر سکتے ہیں۔یہ عمل بلا ناغہ کریں۔چند روز میں آپ واضح فرق محسوس کریں گے اور اس کے نشے کی عادت جاتی رہے گی انشاء اللہ۔ یہاں ایک بہت ہی اہم بات آپ کو بتاتے چلیں کہ نشے کے عادی فرد پر اگر جادو یا نظر بد کا اثر بھی ہو تو پھر آپ کو پہلے اسے روحانی تحفظ فراہم کرنا ہوگا تاکہ وظیفہ اس پر فوری اثر انداز ہو سکے۔جس کی بہترین صورت یہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۃمائدہ کے نقش بھی تیار کیے ہیں۔ یہ نقش آپ ہمارے روحانی ماہرین سے نشے میں مبتلا نوجوان کے نام منسوخ کروا کے گھر میں رکھیں۔ انشاء اللہ سورۃمائدہ کی روحانیت اس کے گرد موجود جادو کے تمام اثرات کو ختم کر کے اسے نشے کی لت سے مکمل نجات دلائے گی۔ سورۃمائدہ کا یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں ماہ رجب کی خاص الخاص برکات کا آپ پر نزول فرمائے اور آپ کو ایمان کامل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Contrect us:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869