اگرآپ کی جاب،کاروباریاشادی میں بندش ہے جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں بار بار رکاوٹ آجاتی ہے یا آپ کے ساتھ صحت کے مسائل ہیں بار بار بیمار ہورہے ہیں۔صحت مسلسل گر رہی ہے اور باوجود علاج کروانے کے بھی کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔ اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ ہر قسم کی بندش کے اثرات آپ کی زندگی سے ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الناس کے نقش موجود ہیں جوبندش کے توڑکا فوری اوربہترین روحانی حل ہے۔عرصہ چودہ سال سے جس جس کو بھی سورہ الناس کا یہ نقش ارسال کیا گیا ہے اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی بندش ہمیشہ کے لئے ختم ہو گئی۔دشمنوں کے وار ناکام ہو گئے۔ان کی صحت دن بدن بہتر ہونے لگی،سالوں سے رکے ہوئے کام تیزی سے ہونے لگ گئے۔رشتے اور شادی میں ہوئی بندشیں ٹوٹ گیئں۔اگر آپ بھی بندش کے توڑ کے لئے سورہ الناس کا یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بطور ہدیہ1400 روپے ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Neend Ki Ziadti Ka Rohani Ilaj |Neend Mein Bechaini Ka Ilaj | Spiritual Treatment
اگر آپ نیند کی زیا دتی کا شکار ہیں۔ہر وقت سستی،کاہلی اور تھکن محسوس ہوتی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا۔آ پ خود بھی اپنی اس روٹین سے بہت پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ نیند کی زیادتی سے جان چھڑوا لیں۔لیکن کوشش کے باوجود بھی آپ اپنے آپکو اس صورت حال سے نہیں نکال پاتے۔یہاں پر...
Purani Se Purani Qabz Ka Rohani Ilaj | Qabz Ka Ilaj | Constipation Treatment
آج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس پر عمل کرنے کے بعد10,10سال پرانی قبض کے مریض بھی مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں الحمدا للہ۔روحانی عمل کا طریقہ یہ ہے کہ پانچ کالی مرچیں لے لیں۔اکیس بار اللہ اکبر پڑھ کر دم کریں۔اور پانی کے ساتھ کھا لیں۔اور اس کے ساتھ رات...
Logo Mai Izzat Pany Ka Taweez | Izzat Hasil Karne Ka Taweez | Taweez For Self Respect
اگر آپ کو لگتا ہے کہ گھر میں آپ کی کوئی عزت نہیں کرتا۔یا آپ کو لگتا ہے کہ دفتر میں افسران آپ کی عزت نہیں کرتے۔والدین کو لگتا ہے کہ اولاد ان کی عزت نہیں کرتی۔اس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔اور مخلوق میں عزت اور حرمت پانا چاہتے ہیں توآْپ اللہ تعالیٰ کا ایک نام یاد کر...
Naaf Par Jane Ka Ilaj | Naaf Sahi Karne Ki Exercise | Naaf Nikalne Ka Tarika
اگر آپ کو پیٹ میں درد رہتا ہے۔بھوک کا احساس کم ہو جا تا ہے۔کھانے کا دل نہیں کرتا۔معدے میں ایک جانب سختی سی محسوس ہو تی ہے۔ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تو رپورٹ آتی ہے کہ پیٹ تو بلکل صحیح ہے۔تو آپکو بتاتے چلیں کہ اس کی دو بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ایک وجہ تو ناف کا اتر جانا یا...
Mulazmat K Liye Powerful Amal | Achi Nokri/Job Milne Ka Wazifa | Wazifa For job
اگر آپ اپنی Jobکی وجہ سے پریشان ہیں۔نوکری نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر Interviewدیا لیکن کہیں سے بھیJob کی کال نہیں آرہی۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے ہر نماز کے بعد یا باسطُ کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔انشاء اللہ صرف 3دن میں نوکری مل جائے گی۔لیکن...
Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Qad Mein Izafa Ka Wazifa | Wazifa For Increase Height
ایسے لڑکے،لڑکیاں جو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور قد کی وجہ سے مختلف مسائل کا شکار ہیں۔جیسے کہ رشتے کے مسائل،اور جاب کے مسائل وغیرہ۔تو اب پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔قد لمبا کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ پہلے دو رکعت نفل برائے حاجت پڑھنے...
Dama Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj | Dama Ka Ilaj | Breathing Problem
اگر آپ کو دمے کی شدید شکایت ہے۔اور سانس کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔بہت سے میڈیکلی علاج کروائے اور روحانی عمل کیے لیکن وقتی طور پر آرام آجاتا ہے اورکچھ دن بعد پھر وہی سانس کی تکلیف دوبارہ شروع ہو جاتی ہے۔لہٰذا دمے کے مریضوں کو مکمل شفاء کے لئے دو نقش دئیے جائیں...
Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa | Husband Ki Tarakki K Liya Wazifa | Wazifa For Rizq
اگر خواتین یہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر مالدار ہوجائیں۔ بوریاں بھر کر دولت لائیں۔گھر میں بے حساب،بے تحاشہ رزق آئے۔تو خواتین کو ایک روحانی عمل بتائیں گے۔عمل یہ ہے کہ خواتین رات سوتے وقت ایک تسبیح لازمی پڑھیں۔اول و آخر 21 بار درورد ابراہیمی پڑھ کر لا حول ولا قوۃالا باللہ...
Paon Ka Angutha Main Resha Ka Ilaj | Angutha Main Dard | Nail Infection Treatment
پاؤں کا انگوٹھا خراب ہو جانا یہ ایک بیماری ہے۔جو صرف وقتی طور پر میڈیسن سے ٹھیک ہوتی ہے۔حالانکہ حقیقت میں کئی کئی سال گزر جاتے ہیں۔لیکن اس بیماری سے مکمل طور پرانسان ٹھیک نہیں ہو تا۔ وقتی میڈیسن سے یہ بیماری ختم ہو کررک جاتی ہے۔جس کو لوگ کہتے ہیں۔کہ اب ہمارا انگوٹھا...
beti k rishty mai hail rukawat ko khatam karne ka taweez | surah yaseen ka taweez | taweez for marriage
اگر آپکی بیٹی کا رشتہ نہیں ہو رہا۔لڑکے والے رشتہ لے کر آتے ہیں۔لڑکی دیکھ کر چلے جاتے ہیں لیکن پھر پلٹ کر کوئی جواب نہیں دیتے۔بیٹی کی بڑھتی عمر دیکھ کر آپ کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔تو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی بہت بڑی وجہ نظر بد یا کالا جادو بھی ہو...
Ruthi Biwi Ko Ghar Wapis Lany Ka Rohani Ilaj | Naraz Biwi Ko Manane Ka Taweez | Taweez For Love
اگر آ پ کی بیوی بد مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑتی ہے اور اپنی ماں کی باتوں میں آکر بار بار ناراض ہو کر میکے چلی جاتی ہے۔ایسی صورت حال آپ کے لئے بہت تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ اور ڈیپریشن اور ٹینشن کا باعث بنتی ہے۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ بیوی کے اس رویئے کی وجہ نظر...
Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez | Chambal Ka Rohani Ilaj | Psoriasis Treatment
اگر آپ چنبل یا Psoriasis کی بیماری میں مبتلا ہیں۔آپ کے جسم سے ریشہ بہتا ہے۔بدبو آتی ہے یاآپ کے جسم سے جلد اترتی ہے جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرواچکے ہیں۔ اور کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ...