السلام علیکم ناظرین!کیا آپ کے کسی دشمن نے آپ پر بندش کر دی ہے جس وجہ سے آپ کو نوکری نہیں مل رہی اور آپ بے روزگار ہیں۔ یا پھر جوب تو ہے لیکن پرموشن نہیں ہو رہی، یا پھر آپ کاروبار تو کر رہے ہیں لیکن اس میں خاطر خواہ فائدہ نظر نہیں آ رہا۔ اور آپ کو ایسے لگتا ہے کہ آپ کے کسی حاسد یا دشمن نے آپ کے کاروبار میں بندش کے ذریعے رکاوٹ ڈال دی ہے۔ جس سے چلتا کاروبار رک گیا ہے، یا پھر اس میں پہلے جیسی برکت نہیں رہی،یا پھر آپ کی آزدواجی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ اور میاں بیوی میں ہر وقت لڑائی جھگڑا، اولاد میں نہ اتفاقی،گھر میں بے برکتی، اور بے سکونی جیسا ماحول بنا ہوا ہے، اور آپ کا ذہن اس قدر ماؤف ہو چکا ہے کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ اور کسی بھی کام میں یہاں تک کہ اللہ کی عبادت میں دل نہیں لگ رہا۔ ایسے معاملات عموما تب پیش آتے ہیں جب کوئی حاسد یا گمنام دشمن آپ کی زندگی میں آدم کے خواہ آپ کو اس کے برے ارادوں کی خبر ہو یا نہ ہو۔مگر یقینا ایسے دشمنوں کا مضبوط ہتھیار نظر بد جادو یا بندش جیسے شیطانی عملیات ہی ہوتے ہیں۔ بندش اس قدر باریک اور غیر واضح ہوتی ہے اور عام لوگوں کی نظروں سے اوجھل یہ ایسے کام کر دکھاتی ہے جس سے انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اور نہ چاہتے ہوئے بھی متاثرہ انسان کی زندگی کی مشکلات اور پریشانیاں دن بدن بڑھنے لگتی ہیں۔ اور وہ ایسے حصار میں بن جاتا ہے کہ اس سے نکل پانا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔ہمارا ایمان ہے کہ بندش سے نکلنا مشکل تو ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں۔ کیونکہ اللہ رب العزت نے ہر قسم کے بد اثرات اور بندش کے توڑ کا حل قرآن پاک میں رکھا ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین آپ کے لیے قرآن کریم کی روح سے ہر قسم کی بندش کھولنے کا انتہائی مجرب اور زبردست وظیفہ تجویز کر رہے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ بندش جیسےحصار سے نکلنا آپ کے لیے بہت ہی آسان ہو جائے گا۔اور اس حصار سے نکلتے ہی آپ کی زندگی میں رکے ہوئے کام اللہ کے فضل و کرم سے ہونے لگیں گے۔ گھر میں برکت،خوشحالی، اتفاق، اور امن و امان ہوگا۔بندش ختم ہوتے ہی آپ کا کاروبار ترقی کی منازل تیزی سے طے کرے گا۔رزق یا مال و دولت کی ریل پیل ہوگی انشاء اللہ۔ یہ وظیفہ قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃالناس کا ہے۔ اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے بعد از نماز فجر سورۃ الناس کو 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں۔ اس وظیفے کو کرنے سے 11 دن کے اندر اس عمل کے واضح روحانی اثرات ظاہر ہونے لگیں گے اور ہر قسم کی بندش کا خاتمہ ہو جائے گا انشاء ا للہ۔ اور آپ کے ہر کام میں اتنی آسانی پیدا ہوگی کہ سالوں سے رکے ہوئے کام چند دنوں میں اللہ کے کرم سے ہونے لگیں گے۔ اگر اس عمل کو 11 دن کرنے کے بعد حالات آپ کی سوچ کے مطابق ٹھیک نہیں ہوتے۔تو اس کا مطلب ہے کہ حاسد آپ پر بندش کا عمل مسلسل کروا رہا ہے۔ لٰہذا ایسی صورتحال میں آپ کے پاس سورۃالنا س کا تعویز ہونا چاہیے جس کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الناس کو سلسلے کے ممبران سے بڑی تعداد میں تلاوت کروا کے اس کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔اس تعویز کو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ اور اسی وظیفے کو بتائے گئے طریقے کے مطابق تعویذ پر دم کر دیا کریں انشاء اللہ العزیز کامیابی آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔ اور حاسدین کی طرف سے کروائی گئی شدید ترین بندش بھی ٹوٹے گی اور اس دوران اگر وہ بندش کا عمل جاری بھی رکھتا ہے تو اس کا وار کامیاب ثابت نہیں ہوگا۔ اس تعویز میں موجود سورۃ الناس کی روحانیت اپنی نورانی لہروں سے آپ کے گرد نور کا ایسا حصار بناتی ہے جسے روحانی تحفظ کا حصار بھی کہتے ہیں۔ اس نورانی حصار کی وجہ سے کامیابی اور کامرانی آپ کا مقدر بنتی ہے اور آپ ہر قسم کی بندش سے نجات پا لیتے ہیں۔ اگر آپ بھی سورۃالنا س کا یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...
Quran Ki 1 Ayat Ka amal
آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔ وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآ ءَ اللّٰہُ اور تمہارے چاہنے سے کچھ...
Sana Name Ka Matlab
آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے...
Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj
دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...
Sidra Name Ka Matlab
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...
Hazrat Ali A.S K 10 Farman
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایا: 1۔اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر...
D se Shuru hone wale naam
آج ہم ”D“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام ”D“ سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ مضبوط...
Qeemti Farameen Mola Kainat Hazrat Ameer Al Momineen A.S
آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔ 1۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ 2۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں...
Kamar Dard Ka Fori Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...
Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor
اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...
E Se Shuru Hone Waly Name
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام ”E“ سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...
F Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم ”F“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...