اگر آپ کا کوئی اپنا بہت بیمار ہے۔ہسپتال میں داخل ہے۔ڈاکٹرز اسکی زندگی کے لئے کو ئی امید نہیں دلا رہے۔مریض شدید اذیت اور تکلیف میں ہے۔اور آپ اس کو دیکھ کر پریشان ہیں۔پیسہ پانی کی طرح بہایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ہم کو ایسا زبردست شفاء والا وظیفہ بتائیں گے۔جس میں موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج موجود ہے۔اللہ کے کرم سے یہ وظیفہ جب بھی کسی موت سے لڑتے ہوئے مریض پر پڑھ کر دم کیا گیا یا دم کر کے پانی پلایا گیا ہے تو صرف تین دن کے عمل سے مریض کو شفاء ملنا شروع ہو جاتی ہے اور وہ زندگی کی طرف لوٹنا شروع ہو جاتا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح یا حلیم۔یاکریم کی پڑھیں اور مریض پر دم کر دیں یا پانی پے دم کر کے پلا دیں۔انشاء اللہ مریض شفاء یاب ہو گا۔بے شک ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے خدائے برتر کے لیئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں یا کسی بھی مسلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113