آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ آپ ہمارے روحانی سنٹر سے سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش حاصل کر سکتے ہیں جو ہمارے روحانی ایکسپرٹس کی زیر نگرانی تیار کیا جاتا ہے اور اس نقش پر بیماری سے شفا کے لئے خاص روحانی کلیات کی پڑھائی خاص اوقات میں کی جاتی ہے۔جس کی وجہ سے اس نقش کا فیض اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ جیسے ہی یہ نقش مریض کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے اور مریض اس نقش پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے تو اللہ کے کرم سے سالوں پرانی بیماری بھی دنوں میں اس کے جسم سے ایسے غائب ہوتی ہے جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔لیکن ایسے مریض جن کے اوپر جادو،نظر بد یا بندش کے اثرات ہوں توانہیں ایک نقش سورہ البقرہ کا بھی دیا جاتا ہے جو ان تمام نحس اثرات کو جڑ سے ختم کرنے کی روحانی خاصیت رکھتا ہے جو کسی بھی علاج کا اثر نہیں ہونے دیتے۔اسی روحانی علاج کے تحت ایسے بے شمار مریض اللہ کے کرم سے مکمل شفاء یا ب ہو چکے ہیں جو 10,10 سال سے مرض میں مبتلا تھے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبر زپر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Har Qisam K Jado K Tor K Liye Isme Azam | Jadu Ka Asar Khatam | Ya Rahmanu 7 Bar Parhne K Faidy

Har Qisam K Jado K Tor K Liye Isme Azam | Jadu Ka Asar Khatam | Ya Rahmanu 7 Bar Parhne K Faidy

ناظرین!اگر آپ نظر بد یا جادو کی وجہ سے پریشان ہیں۔بہت سے علاج کروا لئے۔بڑے بڑے وظائف کر لئے۔لیکن وقتی طور پے فرق پڑتا ہے لیکن پھر آپ کے معمولات زندگی خراب ہونے لگتے ہیں۔تو اب آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو نہایت آسان اور طاقتور وظیفہ بتائیں...

Sotay Huwe Dimagh ka Jaagna | Neend Na Aane Ka Ilaj | Insomnia Treatment

Sotay Huwe Dimagh ka Jaagna | Neend Na Aane Ka Ilaj | Insomnia Treatment

اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا دماغ ماؤف ہو گیا ہے یا آپ کا دماغ کام نہیں کر رہا۔آپ سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھن گئی ہے۔نیند کے دوران بھی آپ کو بے چینی محسوس ہوتی ہے یا سوتے ہوئے بھی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔جب دماغ ریلیکس نہیں ہوتااور پرسکون...

Dimag Ki Kamzori Ka Ilaj | Kale Jadu Ka Naqsh Surah Baqarah K Naqsh Se | Taweez For Black Magic

Dimag Ki Kamzori Ka Ilaj | Kale Jadu Ka Naqsh Surah Baqarah K Naqsh Se | Taweez For Black Magic

آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے اس کالے جادوکے بارے میں جو دماغی طور پے انسان کو کمزور کر دیتا ہے۔یہ جادو انسان کے دماغ پر قابض ہو کر اسے اپنے قابومیں کر لیتا ہے۔اور اس انسان کے خون میں شامل ہو جاتا ہے۔جس کے بعد انسان خود پے اختیار کھو دیتا ہے۔وہ ہر وقت ایک عجیب سی بے...

Delivery K Bad Hone Wali Shadeed Depression Ka Rohani Ilaj | Depression Ka Ilaj

Delivery K Bad Hone Wali Shadeed Depression Ka Rohani Ilaj | Depression Ka Ilaj

بعض خواتین بچے کی پیدائش کے کچھ دن بعد شدید ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔بات بات پر جھگڑنے لگتی ہیں۔زیادہ غصہ کرنے لگتی ہیں۔بلاوجہ چڑچڑی ہو جاتی ہیں اور بات بے بات پر رونے لگتی ہیں۔شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی میں چلی جاتی ہیں۔ایسی خواتین کو سمجھ نہیں آتا کہ ان کے ساتھ...

Bukhar Ki Surat Mein Lgany Waly Jhatke Se Shifa Ka Taweez | Bukhar Ka Ilaj | Fever Treatment

Bukhar Ki Surat Mein Lgany Waly Jhatke Se Shifa Ka Taweez | Bukhar Ka Ilaj | Fever Treatment

اکثر سائلین کے لیے اس وقت صورت حال انتہائی پریشان کن ہو جاتی ہے۔جب ان کے بچے کو بخار کی صورت میں جھٹکے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس وقت بچے کی حالت بہت خراب ہو جاتی ہے۔جھٹکے لگنے کی وجہ سے بعض اوقات بچے گر بھی جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔والدین ڈاکٹری...

Bilawaja Gussa Aane Ki Wajuhat | Aap Ko Gussa Kitna Aur Kiyun Aata Hai? | How To Control Anger

Bilawaja Gussa Aane Ki Wajuhat | Aap Ko Gussa Kitna Aur Kiyun Aata Hai? | How To Control Anger

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بلاوجہ غصہ آجاتا ہے یا چڑچڑا پن رہتا ہے اور بات بھی کوئی نہیں ہوتی۔یا آپ خوامخواہ ہی دوسروں سے جھگڑنے لگتی ہیں۔یا آپ کے بال اچانک سے گرنا شروع ہو گئے ہیں اور چہرہ بے رونق ہو گیا ہے اور رنگت پیلی ہو گئی ہے یا پھیکی پڑ گئی ہے۔بعض گھروں میں تو...

Purany Jigar K Marz Se Nijat Ka Taweez | Jigar Ki Bimari Ka Ilaj | Taweez/Wazifa/Rohani Ilaj

Purany Jigar K Marz Se Nijat Ka Taweez | Jigar Ki Bimari Ka Ilaj | Taweez/Wazifa/Rohani Ilaj

آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔جن کا جگر بری طرح سے خراب ہو گیا ہے۔جگر خون نہیں بنا رہا۔جس کی وجہ سے جسم میں خون کی کمی ہو چکی ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔دل متلی کرتا ہے۔طبعیت اور دل اس قدر بوجھل ہو جاتے ہیں کہ آپ کو کچھ بھی...

Shohar Aur Biwi Ke Ik Dusry Pr Haqooq | Miya Biwi K Haqooq | Hadees Ki Roshni Mein

Shohar Aur Biwi Ke Ik Dusry Pr Haqooq | Miya Biwi K Haqooq | Hadees Ki Roshni Mein

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق حدیث کی روشنی میں۔حضرت عائشہؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ عورت پرتمام لوگوں میں سے کس کا حق زیادہ ہے؟ تو رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے“ایک صحابیؓ نے حضور اکرم ﷺ سے...

Bachon Ki Tamam Bimariyon Se Shifa Ka Taweez | Dua For Protection Of Children/Rohani Ilaj

Bachon Ki Tamam Bimariyon Se Shifa Ka Taweez | Dua For Protection Of Children/Rohani Ilaj

اگر ایسا ہو رہا ہے کہ آپ کا بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے اور ہر بار دوائی لینی پڑتی ہے۔وقتی ظور پے تو بچے کو آرام آجاتا ہے لیکن کچھ دن کے بعد بچہ پھر سے بیمار ہو جاتا ہے۔جس کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے اندر سے ابھی پچھلی بیماری کے جراثیم پوری طرح سے ختم نہیں ہوئے تھے اور...

Naqseer Phatne Ka Behtareen Ilaj | Naak Se Khoon Ayna | Nose Bleeding

Naqseer Phatne Ka Behtareen Ilaj | Naak Se Khoon Ayna | Nose Bleeding

بہت سے افراد خصو صاََ بچوں کی نکسیر پھوٹ جاتی ہے اور اس میں سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔بعض لوگ تو ایسے بھی ہیں جو بہت سالوں سے اس تکلیف کا شکار ہیں۔بہت سے علاج بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔آج کی یہ وڈیو ایسے ہی افراد کے ہے۔جس میں ہم انہیں قر آنی آیت بتائیں...

Shaitan Aur Jadugar Se Bachne Ka Taweez | Ghar Walon Ki Hifazat ki Dua | Rasoolullah (S.A.W) Ka Farman

Shaitan Aur Jadugar Se Bachne Ka Taweez | Ghar Walon Ki Hifazat ki Dua | Rasoolullah (S.A.W) Ka Farman

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت نبی کریم ؐ نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم شام کو یہ دعا ۳ مرتبہ پڑھ لیا کرو تو صبح تک شیطان،کاہن اور جادو گر کے ضرر سے محفوظ رہو گے اور صبح کو پڑھ لیا کرو تو شام تک محفوظ رہو گے۔ (ابن السنی)اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی...

Nafarman Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa | Nafarman Aulad Ko Rah e Rast Per Lane K Liya | Ya Shaheedo Ka Wazifa

Nafarman Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa | Nafarman Aulad Ko Rah e Rast Per Lane K Liya | Ya Shaheedo Ka Wazifa

آج کا موضوع ایسے بچے بچیوں کے لئے ہے جو اپنے والدین کی نافرمان ہیں۔ ان سے بد زبانی کرتے ہیں۔ نبی پاک ﷺ نے فرمایا:جس نے اپنے والدین کوگالی دی اس کے سر پر جہنم میں اس قدر آگ کے انگارے برسیں گے جس قدر آسمان سے زمین پر بارش کے قطرے برستے ہیں۔اگر آپ اپنے والدین سے نافر...