ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے سالوں کے مراقبات اور عبادات کے بعد بیماریوں کے فوری روحانی علاج کے لیے دو ایسے مبارک سورۃکا انتخاب کیا جن میں شفا کی لاجواب روحانی تاثیر موجود ہے۔ یہ دونوں ہی سورۃ مبارکہ شفا کی روحانیت سے لبریز ہیں۔ جب ان دونوں کی روحانی تاثیر مل کر ایک ہو جاتی ہے تو یقین کریں کہ مریض بستر سے نہ اٹھے ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔یہ ہم نہیں کہہ رہے یہ ہمارا پچھلے 12 سال کا مشاہدہ بتا رہا ہے کہ کیسے وہ مریض بھی اللہ کے کرم سے شفایاب ہو گئے۔ جن کے دل میں دوبارہ جینے کی امید ہی ختم ہو چکی تھی۔لٰہذا وہی دونوں سورۃمبارکہ آپ کو بھی بتا دیتے ہیں کہ وہ کون سی ہیں شفا کی پہلی سورۃ مبارکہ ہے۔ سورۃشوریٰ اور دوسری ہے سورہ فاتحہ۔ مریض کو سب سے پہلے ہر قسم کی جسمانی روحانی اور نفسیاتی امراض سے شفا کے لیے اس کے نام سے منسوب سورۃشوریٰ کا تعویز کیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ اسے یہ تاکید کی جاتی ہے کہ وہ سورۃشوریٰ کے تعویز کو گلے میں پہن لیں اور پھر اس پر سورۃفاتحہ کی تلاوت کر کے دم کریں۔ سورۃ فاتحہ کی شان میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے۔ تو رات میں انجیل میں زبور میں حتی کہ باقی قرآن میں بھی سورۃفاتحہ جیسی صورت نازل نہیں ہوئی ہے۔یہی سب سبع مثانی سات آیتیں ہیں اور یہی وہ قرآن عظیم ہے جو مجھے عطا کیا گیا ہے۔ شفا کی تاثیر سے لبریز سورۃشوریٰ کے تعویز پر شفا ہی کی تاثیر سے مالا مال لاجواب روحانی تاثیر کی حامل سورۃفاتحہ تلاوت کر کے مریض دم کرتا ہے۔ تو نہ کوئی ڈپریشن باقی رہتا ہے نہ کمر درد، نہ سر درد، نہ مائیگرین، نہ رسولیاں،نہ پانی کی تھیلیاں باقی رہتی ہیں۔ دوا مریض پر خوب اثر کرتی ہے اسے روحانی شفا سے مالا مال کر دیتی ہے۔ مریض کی بیماری خواہ کتنی ہی پرانی کتنی ہی پیچیدہ اور لاعلاج کیوں نہ ہو۔ اللہ کے کرم سے ان قرآنی سورۃکی طاقت سے مریض شفا پائے گا اور انشاء اللہ پائے گا اس لیے یہ نہ دیکھیں کہ آپ کی بیماری بہت بڑی ہے۔ بلکہ یہ دیکھیں کہ شفا دینے والی وہ ذات کتنی بڑی ہے اس لیے شفا کی ڈبل تاثیر رکھنے والا سورۃشوریٰ کا تعویز آج ہی اپنے نام سے منسوب کروا کے پہنیں۔ اور اس پر سورۃفاتحہ تلاوت کر کے روزانہ دم کریں انشاء اللہ شفا یقینی ہوگی اور فوری ہوگی۔یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Peshab Main Jalan | Urine Problem Solution
ناظرین: اگر آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ رک،رک کر آتا ہے۔کوئی انفیکشن ہے یا پیشاب کرتے وقت شدید درد اورجلن ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو کمزوری ہوگئی۔اس کے لئے ہم آپ کو زبردست وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ ہر نماز کے بعد یَا عَظِیْمُ7 بار پڑھ کر پانی پر دم کر...
Saas Ko Apni Muthi Main Karne Ka Rohani Amal
شادی کے بعد اکثر لڑکیوں کو سسرال میں کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔جس میں سب سے بڑا مسئلہ ساس کے دل میں جگہ بنانا ہے۔شوہر تو بہت اچھا مل جاتا ہے،پیار کرنے والا،خیال رکھنے والا،نندیں اور دیور بھی احساس کرنے والے ہیں۔لیکن ساس کو قابو کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہو اپنی...
Naraz Shohar Ko Manane Ka Powerful Wazifa
ایسی خواتین جو اس لئے پریشان ہیں کہ ان کا شوہر بہت ضدی ہے۔ ان کی بات نہیں مانتا اپنی من مانی کرتا ہے اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جا تا ہے اور انہیں بار بار میکے بھیج دیتا ہے اور پھر رابطہ بھی نہیں کرتا۔ یہاں پر آپ سے شیئر کرتے چلیں کہ ایک خاتون نے ہمیں بتایا کہ...
Gharelu Larai Jhagra Ka Rohani Ilaj
کئی گھر ایسے ہیں۔جہاں نااتفاقی اور ناچاقی راج کرتی ہے۔اور گھر میں ہر وقت ایک جنگ کا سا ماحول رہتا ہے۔ چھوٹے بڑوں کی نہیں اور بڑے چھوٹوں کی نہیں سنتے ہیں۔ والدین کے آپس کے جھگڑے ختم نہیں ہوتے۔اور بچے بھی ایک دوسرے سے ہر وقت لڑتے رہتے ہیں گھر میں ہر شخص ہی ایک دوسرے سے...
Depression Se Nijat Ka Powerful Rohani Ilaj
ڈیپریشن ایک ایسی بیماری ہے۔جو آپ سے آپکا ذہنی سکون چھین لیتی ہے۔ڈیپریشن کا مریض خوشی جیسے احساس کو بھول جاتا ہے۔ہر وقت ایک اضطراب اور بے چینی کا شکار رہتا ہے۔بات بات پر رونے لگ جاتا ہے۔وہ اپنے آپ کو ایک ناکام انسان سمجھنے لگ جاتا ہے۔اس کے لئے زندگی جینا مشکل ہو جاتا...
High Blood Pressure Se Nijat Ka Taweez
ہائی بلڈ پریشر ایک ایسی بیماری ہے۔جس میں ہر دوسرے گھر کا کوئی نہ کوئی فرد مبتلا ہے۔ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے انسان کئی ایک بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے دل کی تکلیف،فالج،دماغ کی شریان کا پھٹنا یہاں تک کہ مریض کی جان بھی جاسکتی ہے۔اس کی ایک وجہ...
Jism Me Har Tarah Ki Gilti Se Shifa Ka Taweez
ناظرین:بہت سے لوگوں کو جسم کے مختلف حصوں میں گلٹی بن جاتی ہے۔کسی کو گردن میں،کسی کو کان کے پیچھے،کسی کو کمر وغیرہ میں یہ ایک بڑے سے دانے کی صورت میں ہوتی ہے۔جس کا منہ نہیں بنتا ہے اور درد شروع ہو جاتا ہے۔بعض اوقات یہ خون کی خرابی یا خون میں انفیکشن کی وجہ سے ہوتا...
Harniya Ko Jar Se Khatam Karne Ka Amal
ناظرین: بہت سے لوگ ہرنیا کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔جس کی وجہ سے ہر وقت ان کے پیٹ میں درد رہتا ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا،کوئی وزن اٹھایا نہیں جاتا،قبض ہو جاتی ہے۔ پیشاب میں بھی رکاوٹ ہوتی ہے۔مریض میڈیکلی علاج کروا رہے ہوتے ہیں۔لیکن دوائیاں بھی اثر نہیں کرتی ہیں۔اور بعض اوقات...
Ruk Ruk Kar Bolne Wale Bachon Ke Liye Ilaj
اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے۔کہ باقی بچے تو صاف اور واضح بولتے ہیں۔لیکن گھر کا کوئی ایک بچہ ایسا بھی ہوتا ہے۔جو ٹھیک سے بول نہیں پاتا۔اس کی زبان صاف اور واضح نہیں ہوتی ہے۔وہ توتلا کر، رک،رک کر یا اٹک اٹک کر بولتا ہے۔والدین پریشان ہیں کہ باقی بچے تو ٹھیک بولتے ہیں۔اس...
Achay Rishte Ke Liye Powerful Wazifa
اگر آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ اچھے رشتے نہیں آتے ہیں۔ اور اگر آتے ہیں تو بات بات بنتے بنتے رہ جاتی ہے۔یا جلد شادی کرنا چاہتے ہیں اور نہیں ہو پاتی ہے۔تو آپ ہمارا بتایا گیا وظیفہ آزمائیں یقین مانیں آپ اپنے نصیب پر خود حیران رہ جائیں گے۔وظیفہ یہ ہے یَا لَطِیْفُ،یَا...
Sugar Ke Mareez Ke Liye Shifa Ka Taweez
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل شوگر کامرض بہت عام ہے۔ہر دوسرے،تیسرے گھر میں شوگر کا مریض ہے۔بعض لوگ ایسے ہیں جنھیں شوگر کی وجہ سے کبھی ہاتھ،کبھی پاؤں،یا پھر کبھی جسم کے کسی حصے پر زخم ہو جاتا ہے۔اور اسے ٹھیک کرنے کے لئے وہ بہت سی ادویات کھاتے ہیں لیکن دوائیاں اثر نہیں...
Kamzor Aur Girte Balon Ka Ilaj
ناظرین:آج کل بال گرنا عام سا مسئلہ ہے۔مر د ہو یا عورت ہر کوئی ہی بال جھڑنے کے معاملہ سے دو چار ہے لیکن اب آپ کو اس مسئلے کو لے کر پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بعض افراد تو اس بال جھڑنے کی وجہ سے گنجے پن کا شکار ہو رہے ہیں۔لہٰذا آج ہم آپ کو ایک پاور فل وظیفہ...