ناظرین: بہت سے لوگ ہرنیا کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔جس کی وجہ سے ہر وقت ان کے پیٹ میں درد رہتا ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا،کوئی وزن اٹھایا نہیں جاتا،قبض ہو جاتی ہے۔ پیشاب میں بھی رکاوٹ ہوتی ہے۔مریض میڈیکلی علاج کروا رہے ہوتے ہیں۔لیکن دوائیاں بھی اثر نہیں کرتی ہیں۔اور بعض اوقات آپریشن بھی کروانا پڑ جاتا ہے۔بعض اوقات آپریشن کروانے کے بعد بھی ہرنیا دوبارہ ہو جاتا ہے لہذا ایسی صورت میں شفاء کے لئے ہم آپ کو اسم اعظم کا پاور فل وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ یا اللہ،یا رحمن،یا رحیم100مرتبہ عصر کے بعد پڑھنا ہے۔انشاء اللہ وظیفہ شروع کرتے ہی چند دنوں میں ہی اس مرض سے شفاء مل جائے گی لیکن بعض اوقات ہرنیا جو بار بار ہوجاتا ہے۔ اس کی وجہ مریض پر جادو، بندش یا بری نظر کا اثر ہوتا ہے لہٰذا اگر آپ ہرنیا کا مستقل روحانی علاج چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر سے ایسے مریضوں کودو نقش دیئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا جاتا ہے۔جب یہ نقش مریض کے نام سے منسوب ہوتا ہے تواس سے نکلنے والی روحانی لہریں اپنا اثر دکھاتی ہیں۔اور اگر مریض پر نظر بد یا جادوئی اثرات ہوں جن کی وجہ سے دوائیاں اثر نہیں کرتیں۔وہ بد اثرات ختم ہو جاتے ہیں اور میڈیسن اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتی ہے۔ اور دوسرا نقش سورہ الشوریٰ کا ہے۔اس نقش میں موجود سورۂ الشوریٰ میں ا تنی روحانی طاقت ہے کہ دو ہفتوں میں نہ صرف ہرنیاختم ہو جاتا ہے۔ بلکہ اکثر مریضوں کو تو اللہ کے کرم سے اتنی کامل شفاء ملتی ہے کہ ڈاکٹرز نے آپریشن بتایا ہو تو پھر بھی آپریشن کی نوبت ہی نہیں آتی اور مریض مکمل ٹھیک ہوجاتا ہے۔ نقوش کا ہدیہ 1400, 1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہمارے ان نمبرز پر رابط کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113