اگر آپ بیمار ہیں اور میڈیسن کھانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو ممکن ہے کہ یہ بخار کسی حاسد دشمن کی نظربد کا اثر ہو۔جس کی وجہ سے کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ام المومنین ؓ نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ بیمار ہوتے تو جبرائیل ؑ یہ دعا آپﷺ پر پڑھتے۔”بِاسْمِ اللّٰہِ یُبْرِکَ،وَمِنْ کُلِّ دَاءٍ یَشْفِیْکَ وَمِنْ شَرِّ حَاسِد ٍاِذَا حَسَدَ،وَشَرِّ کُلِّ ذِی عَیْنٍٍ۔(ترجمہ)اللہ کے نام سے وہ آپ کو بچائے اور ہر بیماری سے شفاء دے اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے اور نظر لگانے والی ہر آنکھ کے شر سے(آپ کو محفوظ رکھے)۔
اس دعا کو 21 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔بخاراتر جائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان نمبرزپر رابطہ کریں۔
Femal:0306-4151113
Male:0301-0147869