آج کے موضوع میں ہم حکمت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لکیر ہاتھ کے بالکل درمیان میں ہوتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھ کے درمیان میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ ہمیشہ سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں پھر چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹتے۔اور جن لوگوں کی حکمت کی اس لکیر میں کراس کے نشان ہوں۔ان کی قوت فیصلہ مضبوط نہیں ہوتی اور انہیں بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اور جس کے ہاتھ میں یہ لکیر آڑھی ترچھی ہوتووہ زندگی کے مشکل حالات کے آگے بہت جلد ہمت ہار جاتے ہیں۔تو ایسے لوگوں کو چاہئے کہ اپنی ہمت کو بڑھانے اور قوت فیصلہ کو مضبوط کرنے کے لئے روزانہ یا اللہ،یا حکیم کو 313 مرتبہ پڑھا کریں۔تمام مسائل حال ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869