آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود اس سیدھی لائن کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھ میں یہ سیدھی لائن ہوتی ہے دولت اس کے پیچھے بھاگتی ہے۔یہ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ترقی کی جانب بڑھتے رہتے ہیں۔یہ لوگ اپنا راستہ خود بناتے ہیں اور پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے۔ایسے لوگ جب دن رات کام کرتے ہیں تو کسی بلند مقام پر پہنچ جاتے ہیں۔ایسے لوگوں کے پاس جتنی تیزی کے ساتھ پیسہ آتا ہے اتنی ہی تیزی کے ساتھ چلا جاتا ہے۔اگر آپ اپنے رزق اور پیسے میں وسعت چاہتے ہیں تو روزانہ یا اللہ،یا رزاق،یا نافع کو 313 مرتبہ پڑھا کریں۔اللہ کے فضل سے رزق میں کمی اور تنگدستی کا شکار نہیں ہوں گے انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869