آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود محبت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر یہ لکیر آپ کے ہاتھ میں بالکل سیدھی ہے توپھر آپ کی ازداجی زندگی بہت خوشگوار ہونے والی ہے۔اور اگر آپ کی محبت لکیرکے درمیاں میں کچھ اس طرح کے نشان ہیں تو آپ کی اپنے شریک حیات کے ساتھ کچھ تلخیاں بھی آپ کی زندگی کا حصہ بن سکتی ہیں۔اور جن کے ہاتھ میں یہ لکیر کچھ اس طرح ٹوٹی ہوئی ہو تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کی ازدواجی زندگی کی تلخیاں اس قدر بڑھ سکتی ہیں کہ آپ کا رشتہ کمزور ہو کر ٹوٹ سکتا ہے۔لہٰذا اپنے رشتے کو مضبوط کرنے کے لئے آپ کو چاہئے کہ روزانہ یا اللہ،یا ودود،یا قوی کو 313 مرتبہ پڑھا کریں۔محبت کا رشتہ اتنا طا قتور ہو جائے گا کہ پھر کبھی نہ ٹوٹے گا انشا ء اللہ۔
اس کے علاوہ اپنے مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورہ مبارکہ کے نقش حاصل کرنے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869