حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد اس کو نہ چھوڑنا”اَللّٰھُمَّ اَعِنِیْ عَلَی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ۔(ترجمہ)اے اللہ! ہماری مدد فرمائیے اپنے ذکر و شکر اپنی اچھی عبادت پر۔
ہر نماز کے بعد اس دعا کو پڑھنے والے کی تمام پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے اور اللہ کے فضل سے وہ کبھی بھی فاقے اور تنگدستی کا شکار نہیں ہوتا۔
اس کے علاوہ اس دعا کے نقش اور جادو کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے اور مزید رہنمائی کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869