کتاب تفسیر برھان میں ہے کہ ایک شخص سر درد میں مبتلا تھا وہ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے پاس آیا اور درد سر کی شکایت کی۔امام ؑ نے اس کے سر پر ہاتھ پھیر کر سورۃ فاطر کی آیت نمبر ۱۴ پڑھی تو وہ شخص بالکل ٹھیک ہو گیا۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِنَّ اللّٰہَ یُمْسِکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ اَنْ تَزُوْلَا وَلَءِنْ زَالَتَا اِنْ اَمْسَکَھُمَا مِنْ اَحَدٍ مِنّْ بَعْدِہِ اِنَّہ‘ کَانَ حَلِیْمًاغَفُوْرًا۔
سورۃ فاطر کی آیت نمبر۱۴ اسی دعا کو جسم کے دوسرے حصوں میں ہونے والے درد سے شفاء کے لئے بھی مجرب پایا گیا ہے۔ علاوہ ازیں! اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کے حل کے لئے قرآنی آیات کے نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113